السلام علیک�� و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
#اسلام_علیکم_ورحمتہ_اللّٰہ💛
اللّٰه تمہیں ایسے شخص کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہاری ذہنی صحت تباہ کر دے 🍁💔
آمین ثم آمین 🌺
#صبح_بخیر
#اسلام_علیکم_ورحمتہ_اللّٰہ🌼
"ربنا ابعدنا عن من يظهرون لنا معزتهم وفي قلوبهم خبث لا ينتهى"
اے ہمارے رب ہمیں ان لوگوں سے دور رکھ جو بظاہر محبت سے پیش آتے ہیں اور دلوں میں کبھی نہ ختم ہونے والا بغض رکھتے ہیں-
آمین یا رب العالمیــــــن🤲🏻����🏻
#صبح_بخیر🌴
کبھی سوچتی ہوں کہ انسان جب تکلیف میں روتا ہے ،
تو رب کو کتنا پیار آتا ہو گا.
بے شک وہ قدردان ہے، بے شک وہ بندے کے ندامت کے آنسو سنبھال لیتا ہے۔
اپنے دل توڑیں تو دل کو رب کے حوالے کر دیا کریں۔
قرار مل جاۓ گا، اور رشتہ نبھانا بھی آ جاۓ گا۔ یا اللہ! سب بے قراروں کو راحت دے۔ آمین
کسی نے برف سے پوچھا کہ تم اتنی ٹھنڈی کیسے رہ پاتی ھو؟
برف نے جواب دیا کہ میرا حال بھی پانی اور میرا مستقبل بھی پانی تو پھر گرمی کس چیز کی؟
بالکل اسی طرح انسان کا حال بھی مٹی اور مستقبل بھی مٹی تو پھر اکڑ کس چیز کی -- ؟؟
Yaa Allah aku tidak tahu kejelekan apa yang mendekati aku. Maka jauhkanlah dan hindarkan aku dari setiap keburukan dan kemalangan.
Dan aku tidak tahu kebaikan itu datang padaku maka segerakan dan dekatkan kebaikan itu menghampiri ku