مولانا فضل الرحمان اپنے استاذ کا بے حد ادب اور احترام کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے اساتذہ کی عزت کو مقدم رکھتے ہیں اور ان کی رہنمائی کو اپنے لیے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔ استاد کا احترام علم کی برکت اور کامیابی کی بنیاد ہے، اور یہ خوبی ان کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے
#maulana
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی محبت کو ہمیشہ قائم رکھے، آپ دونوں کے دلوں کو سکون دے، اور یہ رشتہ دنیا میں بھی مضبوط رہے اور آخرت ت�� سلامت رہے۔ آمین ❤️💕
#maulana #jui