یہ کمپنی چلے یا نہ چلے اس کمپنی نے اس ملک کا بھٹہ بٹھا دیا ہے جتنا اس کمپنی کو رکھنا چاہتے ہیں اتنا ہی اس ملک کا بھٹہ آپ بٹھائیں گے آپ کی مرضی ہے چلانا چاہتے ہیں یا بٹھانا چاہتے ہیں ! عمر دراز گوندل ۔۔
@umardarazgondal
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کی رہائی کے لیے جرنیلوں پر کوئی عالمی دباؤنہیں ہے اگر کوئی دباؤ ہے تو وہ پیسے کا ہے
شریف خاندان نے بہت کوشش کی لیکن اورنگزیب کی جگہ اسحاق ڈار کو نہیں لا سکے
اسی طرح KP میں بھی وزیرخزانہ ان کا اپنا اثاثہ ہے کیونکہ وہ اپنے اثاثوں کے زریعے پیسے پر کنٹرول رکھتے ہیں
شہباز گل
عدالتیں جبر کے شکنجے میں اور انصاف قید ہے، آج چیئرمین عمران خان کے کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے پی ٹی آئی کارکنان و قائدین کا عدالت داخلہ محدود کیا ہوا ہے۔
شہزاد اکبر نے صاف صاف کہہ دیا!!
اسوقت عاصم ریجیم کو سرپلس بجٹ دینا, سہولت کاری ہوگی, اور عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, کسی صورت منظور نہیں!!
کپتان کی ٹیم نے 8 فروری کو ورلڈکپ جیت لیا تھا لیکن اس کی ٹرافی نہیں دی، ایثار رانا
@Isarrana1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
مجھے کامل یقین ہے کہ اس غمزدہ والدہ اور بہن کی بددعا ضرور قبول ہوگی۔ اس کا بیٹا اور بھائی تین سالوں سے ناحق قید ہے۔ جب مظلوموں کی بددعائیں قبول ہوتی ہیں تو کششِ ثقل اپنے مدار سے باہر اڑتے جہاز نیچے زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے۔ جمی ورک
#pakistan@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ریاست کے ایما پر بیگناہ قید سلمان رضا اور جنید سے متعلق نہایت تشویشناک اور ہولناک معلومات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق: دورانِ حراست بغیر بے ہوشی کے سرجری، اور برقی جھٹکے دیے گے " ہم متحدہ عرب امارات کے حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے، مکمل تحقیقات کی جائیں، اور سلمان رضا اور جنید کی سلامتی اور فوری رہائی کو یقینی بنایا جائے۔" پاکستان تحریک انصاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لگتا ہی نہيں یہ پرانا ٹرمپ ہے۔
مسلسل سچ بولے جا رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم نے ایران کے پیسے دبائے ہوئے تھے۔ اب ہم واپس کر ریے ہیں۔ اگر ایسا نہيں کریں گے تو کون ڈالرز میں انویسٹ کرے گا؟
پس ہم ایران کے پیسے ایران کو دے رہے ہیں۔ اتنی چیخیں نہ ماریں۔
جب عمران خان قوم سے پوچھ رہا تھا کہ " بتاؤ میرے پاکستانیو! اگر مجھے کچھ ہوا تو کیا تم مجھے انصاف لے کر دو گے"؟
اور پھر سامنے کھڑے لاکھوں کوفیوں اور منافقوں نے فلک شگاف نعرہ لگایا:
ہاں جی، ہاں جی، ہاں جی
🚨 علیمہ خان بڑی وارننگ
اگر ججز چھٹی پر چلے گئے اور انصاف نا ملا ہماری frustration عروج پر ہے اگر عدالتوں نے انصاف نا دیا تو ہم اور پورا ملک سڑکوں پر نکلیں گے۔ علیمہ خان
بابا جی کہتے ہیں، ضمیر کا بوجھ واقعی ہلکا کرنا ہو تو ریحانہ ڈار کی سیٹ واپس کر کے عوام سے معافی مانگ لیں۔ رنگ بازی نہ کریں۔ احمد وڑائچ
#pakistan@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رانا تنویر سے میں کہنا چاہتا ہوں، کہ شیخوپورہ عمران خان کا گڑھ ہے،
اگر شیخورہ میں ہم اپنا کونسلر کھڑا کر دیں تو وہ بھی آپ سب کو ہرا دے گا، کیونکہ پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
خواجہ آصف جی، اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کی معافی مانگ لیں۔ کم از کم ایک گھریلو خاتون ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری کرنے کی ہی معافی مانگ لیں۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ