مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کل رات لودھراں سٹی سے پشاور مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں جاتے ہوئے راستہ میں فیصل آباد سے گزر رہے تھےکہ گاڑی کا ایکسڈنٹ ہوگیا ھے مگر اللہ تعالیٰ نے جانی نقصان سےمحفوظ رکھاھےالحمدللہ صرف گاڑی کا نقصان ہواھےبس احباب سے دعاؤں کی درخواست
#abdulwahidqureshi
ہوا چھو لے تو موسم کے اشارے بول پڑتے ہیں
نظر مل جائے تو خاموش نظارے بول پڑتے ہیں
تمہاری مسکراہٹ میں عجب سی روشنی ہے یوں
کہ سوئے دل کے سب خواب دوبارہ بول پڑتے ہیں
https://t.co/JIBgUQeOBo
Assalamu Alaikum wa rahmatullah wa barakatuhu 🤍 ✨ 🤝
Welcome everyone to international family flowers 🌹 by ADILKHAN 🤝 ✨
Do well to do the needful and gain massively and internationally with amazing people all over the world 🌎 ✨🔥
JUMU'AH MUBARAK 🤍
https://t.co/qzEG7HgJyc
یہاں سے سعودی قیادت کو ایک عوامی پیغام۔
پاکستان میں ہر بچہ اور فرد آپ کے ساتھ ہے تاکہ دو مقدس مقدس مقامات کا دفاع کیا جا سکے، اور وہ مکمل طور پر جنگ کے میدان میں اترنے اور ان کے لئے اپنی جانوں کو قربان کرنے کے لئے تیار ہے۔
#ہمارےـجیونـدومقدسـمقدس مقامات کے لئے قربان ہیں
یتیم بچوں کے پروگرام میں فلاحی اقدام
مفتی فضل غفور صاحب نے یتیم بچوں کے پروگرام کے موقع پر 70 بے گھر بیوہ خواتین میں نئے گھروں کی چابیاں تقسیم کر دیں۔
یہ اقدام مستحق خاندانوں کی بحالی، باعزت رہائش کی فراہمی اور معاشرتی خدمت کے عزم کی عملی مثال ہے۔
https://t.co/mxBPF1CPip
Welcome to international Family Flowers💦, Repost,like and comment on the Space link to make your accounts more visible for a better connection.
سیلاب سے متاثرہ 70 بیواؤں کیلیے 70 گھروں کی تعمیر
گھروں کی چابیاں یتیم بچوں کے حوالے کر دی گئیں
مفتی فضل غفور صاحب نے خدمت کی مثال قائم کر دی
ایک ہی دل کتنی بار جیتو گئے
حضرت مفتی صاحب
@iFazliGhafoor
😎😎🤲🤲
جـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــانان 🌹
جس جماعت کی بنیاد غلام غوث ھزارویؒ
مولانا احمدعلی لاہوریؒ
اور مفتی محمودؒ نے رکھی ہے
اس جماعت میں ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے
😇😇😎🤲