پاکستان ایک ظلم اور بربریت ہے۔علی وزیر تا مہہ رنگ بلوچ ہر طرف جبر ہے۔ روز اول سے جبر ہے۔ اسکو کوئی زندہ باد کیسے کہہ سکتا ہے؟ اسکو مردہ باد کہنے پر کوئی کیسے غصہ کر سکتا ہے ؟ جرنیلی پھرتیوں اور چمک دمک کے نیچے ایک کرپٹ بدبودار بدکردار ریاست ہے جہاں نا قانون نا روایت صرف ننگا جبر