مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی جانب درختوں کو جڑ سے کاٹنے سے متعلق خبر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔
اور تصویر AI Generated ہیں
#Mastung#Balochistan
مائی سبھائی کے قتل سے متعلق خبریں حقائق کے منافی، ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی
ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی نے واضح کیا ہے کہ لوک فنکارہ مائی سبھائی کے مبینہ قتل سے متعلق مختلف میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر و شائع ہونے والی خبریں غلط، گمراہ کن اور غیر مصدقہ ہیں۔
#Factchek
اہم خبر / جعلی نوٹیفکیشن کی تردید
سوشل میڈیا پر حکومت بلوچستان کی جانب سے کنٹریکٹ اور SBK اساتذہ کی مستقلی (Regularization) کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن مکمل طور پر جعلی (Fake) ہے۔
#FactChek#Balochistan
ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چمن میں صفائی کے بعد دوبارہ اسی جگہ کچرا ڈمپ کیا جا رہا ہے
حقیقت: یہ وہ مقام نہیں جہاں پہلے صفائی کی گئی تھی؛ یہ ایک الگ جگہ ہے جہاں کچرا تلف کرنے کے لیے گڑھا بنایا گیا ہے۔
لہٰذا ویڈیو کے ذریعے کیا جانے والا دعویٰ غلط ��ور گمراہ کن ہے۔
🚨 FACT CHECK: Viral footage is being falsely presented as a JF-17 airstrike. The footage is from the 30 September 2025 terrorist attack on FC Headquarters, Quetta.
#FactCheck#FakeNews#Balochistan#PropagandaCounter
فیکٹ چیک: حکومت بلوچستان نے اسما جتک اور ان کے خاندان کے افراد کی اموات سے متعلق حقائق جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
کمیٹی واقعے کے حقائق، ممکنہ غفلت اور ذمہ داری کا جائزہ لے کر 15 دن کے اندر اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔
#Balochistan#FactChek
قلعہ سیف اللہ: ٹول پلازہ جلانے کے مقدمے میں 3 افراد گرفتار، جبکہ مزید 10 سے 15 نامعلوم افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج؛ مزید گرفتاریوں کے لیے پولیس کی کارروائی جاری ہے۔
#Balochistan#FactChek#Qillasaifullah
🚨 فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر دالبندین، یکمچ کے علاقے جوجکی میں کوئٹہ-تفتان قومی شاہراہ کا پل دھماکے سے تباہ ہونے کی خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔
مقامی حکام کے مطابق ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور شاہراہ پر ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔
#Factchek#Balochistan#Dalbindin
🔍 فیکٹ چیک
گرمیوں کی تعطیلات 15 اگست تک بڑھانے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے مطابق ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ تمام سرکاری و نجی اسکول 3 اگست 2026 (پیر) کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔
#Factchek#Balochistan
پروپیگنڈا:
"ٹراما سینٹر کوئٹہ میں سہولیات نہیں، مریضوں کو مناسب علاج اور دیکھ بھال میسر نہیں۔"
فیکٹ:
"ٹراما سینٹر کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز، ادویات اور 24 گھنٹے ایمرجنسی خدمات دستیاب ہیں۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے مریض کی سنیں ۔
#Fact#Balochistan
کوئٹہ میں شوہر کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے زخمی بچے کو آریا ہسپتال منتقل کروایا، جبکہ ملزم شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ مکمل تفصیلات اس رپورٹ میں۔
#FactChek#Balochistan
فیکٹ چیک
کیا بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا؟
❌ نہیں۔
حقیقت: عدالت نے صرف درخواست سماعت کے لیے قبول کی ہے۔ نوٹیفکیشن معطل نہیں ہوا اور کوئی سٹے آرڈر بھی جاری نہیں کیا گیا۔
اگلی سماعت: 6 اگست 2026
#FactChek#Balochistan
Thread 8/9
The Bottom Line: Comparing a Rs 9 billion local city project to a multi-hundred-billion-rupee national effort to transform Balochistan’s infrastructure is completely misleading. There are still miles to go, but the entire nation is invested in Balochistan’s progress