امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایران کے دورہ پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات۔
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، امیر جماعت نے پاک بھارت جنگ میں ایران کی حمایت اور عراقی وزیر خارجہ نے ایران اسرائیل جنگ میں پاکستانی حمایت پر ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا، امیر جماعت نے پاکستان و ایران کو یہ جان دو قالب قرار دیا اور پاکستان و ایران کو معمولی اختلافات نظر انداز کر کے معیشت میں بہتری اور اتحاد امت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون پر زور دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطین و ایران کے حق میں مظاہرے کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔
#JamaateIslami #iran #Pakistan
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایران کے دورہ پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات۔
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، امیر جماعت نے پاک بھارت جنگ میں ایران کی حمایت اور ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اسرائیل جنگ میں پاکستانی حمایت پر ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا، امیر ج��اعت نے پاکستان و ایران کو یک جان دو قالب قرار دیا اور پاکستان و ایران کو معمولی اختلافات نظر انداز کر کے معیشت میں بہتری اور اتحاد امت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون پر زور دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطین و ایران کے حق میں مظاہرے کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔
#HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #Pakistan #iran #Palestine
حماس کے رھنما خالد مشعل نے ایک تقریر میں خصوصی طورسے پاکستان کا ذکر کیاھے۔ انہوں نے کہا کہ واحد مسلمان ایٹمی طاقت اور بڑی فوجی قوت ھونے کی وجہ سے فلسطینیوں کی پاکستان سے خصوصی توقعات ھیں۔ غزہ کے عوام ایک غیر انسانی محاصرے کا شکار ھیں۔ اسرائیل نے غزہ کے عوام، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا ھے۔ دشمن براہ راست بمباری کے علاوہ بھو�� کے ذریعے عام آبادی کو موت کے گھاٹ اتارنا چاھتاھے۔ حکومت پاکستان نسل کشی کی اس مہم کو روکنے کے لئے فلسطینی عوام کا ساتھ دے۔ اس وقت فوری طور پر سفارتی مہم شروع کرنے کی ضرورت ھے۔
Our WhatsApp channel is active now...
Please share the link with your friends in and outside ( abroad) to follow it.
Jamaat-e-Islami Foreign Affairs Department channel on WhatsApp: https://t.co/Fw3yDesSMy