سعودیہ کے پاس 3 لاکھ فوج اور امریکی کمانڈوز کے دستے موجود ہیں۔
آپ کم از کم 50ہزار غزہ بھیج دیں وہاں اسر��ئیل نے ابھی فضائی حملہ کیا ہے۔کعبہ الاول کی حرمت کو بھی زرا دیکھ لیں پلیز۔
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
90 کی دہائی سے خود وزیر اعلی رہے 3 بار وزیر اعظم بنے 3 سے 4 بار بھائی وزیر اعلی رہا اب بھائی دوسری بار وزیر اعظم ایک بار بھتیجہ وزیر اعلی بنا اب بیٹی وزیر اعلی ہے،حلقہ کو ماڈل حلقہ بنانے کا فیصلہ تب ہوا جب یاسمین راشد نے موصوف کو گھر میں گھس کر شکست دی۔۔۔
یہ کیسی قومی یکجہتی ہے کہ جو بھارت کے ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر جاگتی ہے اور پاکستانی ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر سو جاتی ہے؟
زما لویہ گناہ داد�� چہ پختون یم!
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹ�� کا چانسلر بننے کے لیے کمپین شروع ہوگئی ۔ اس ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان اس باوقار عہدے کے لیے بہترین امیدوار کیوں ہیں۔۔!!🔥
آپ بھی کمپین کا حصہ بنیں اس ویڈیو ریٹویٹ کرتے جائیں🚨