آج جمعتہ الوداع ہے💟
اور ہوسکتا یہ رات لیلتہ القدر ہو
جتناہوسکے اپنے رب کو راضی کر لو
رو رو کے سب مانگ لو
یہ وقت نا جانے پھر ہماری زندگیوں میں آئےنا آئے
آخری عشرہ کی طاق راتیں نصیب والوں کو ہی میسر آتی ہیں
فضول کام چھوڑ دو اور بارگاہ الہی میں جھک جاؤ
بیشک اللّه غفور الرحیم ہے❤️
��نْ ابي هريرة قال قَالَ رَسُـولُ اللَّهِ ﷺ
الدُّنْيَـا سِجْنُ الْـمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
حضـرت ابو ہریرۃ
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سےروایت ہےکہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا:
دنیا مومـن کا قیدخانہ
اور کافرکی جنت ہے۔
(مسلم،کتاب الزہد،۷۴۱۷)
🌸انابیــــہ🌸
شبِ قدر کی دعا
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرمادے.❤
گندگی کو پھیلا کر کچھ لوگ اللہ رسول کے واسطے دے کر ساتھ کہتے کہ اگر آپ سچے مسلمان تو اسے بلاک کرے
فرمان ہے بُرائی ہوتی دیکھوں تو اسے پھیلائو مت اسطرح وہ اور پھیلے گے
تو لوگوں کو قسمے واسطے وسیلے دے کر انکا ایمان جج مت کرے
خاموشی سے برائ دفنا دے ___
تـــــوﷺ ہے احرامِ انوار
باندھے ہوے
میں درُودوں کی دستار
باندھے ہوے
کعــــــبہِ عشــــــق تـــوﷺ
میں تیـــــرےﷺچار سُو
تــــــوﷺاثر میں دعـــــا،
تُوﷺکجــــا من کجــــا❤
بے حد عزت اور ییار وہاں دینا چاہیے جہاں اچھے کی امید ہو
جہاں سے ہمیشہ تکلالیف ملی ہوں وہاں سے خود کو بچائیں بار بار کا ڈسنا آپ کے لیے مہنگا ثابت ہوجائے گا
🌸❤️شب بخیر ❤️🌸
پاکیزہ رشتے آسمانوں پہ بنا دیئے گئے ہیں
ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں
خود کو بے نام رشتوں میں باندھ کر ہم نہ
صرف امانت میں خیانت کرتے ہیں بلکہ
اپنے ہی ہاتھوں اپنا سکون برباد کرتے ہیں
دنیااور آخرت دونوں برباد کرتے ہیں