@_Mansoor_Ali عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے کامیاب ترین وزیرآعظم رہا ہے۔عمران خان واحد بندہ ہے جس نے عوام کے سامنے اسٹیبلشمنٹ کی ساری مکاری عیاں کردی ہے۔۔ا��ر موجودہ وقت میں سارے سسٹم میں اسٹیبلشمنٹ فل ننگا ناچ رہی ہے۔
@AitzazAhsanP سر عوام آپ سے امید رکھتی ہے۔کہ آپ وکلاء تنظیموں کو اکٹھا کر کے عمران خان کے حق میں تحریک چلائیں۔۔اس طاقتور ظالموں سے عوام کی جان چھڑائیں۔۔انہوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔۔یہ لوگ اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگے ہے۔۔
@AitzazAhsanP سر آپ وکلاء کو اکٹھا کر کے ایک مضبوط تحریک ان کرپٹ طاقتوروں کے خلاف چلا سکتے ہے۔۔یہی وقت ہے اگر آپ وکلاء نے ہمت نہیں کی تو پھر ساری زندگی پچتھانے کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا۔۔