Dear Bollywood,
Listen up and WATCH carefully. THIS is what a real Baloch looks like
No Arabic costumes.
No fake Bollywood steps.
No Hindi remix. This is pure Balochi music, pure Balochi attire, pure Balochi soul.
This is Balochistan. This is who we are. #Dhurandhar people… now feel ashamed and learn.
THIS is how real Baloch @AdityaDharFilms@RanveerOfficial@duttsanjay@akshayekhanna@YRF
Next time do your homework…
or better, come to Balochistan and learn from the originals. #RealBalochistan
#OriginalBalochiDance
#DhurandharExposed
#BalochCulture
#BalochistanZindabad
#PakistaniBaloch
#NotYourCostume
Pakistan security forces have deployed heavy rockets at Landi Kotal, with massive firing ongoing at Afghan positions .
Our troops are fully alert at every point on the border, ready to stop the enemy at every step.
دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت اور مسلم دنیا کی مضبوط فوج نے آخرکار اپنی ذمہ داری پوری کی۔ پاکستانی مسلح افواج نے افغانستان کے اندر اپنی کارروائی کے دوران 30 کلومیٹر تک اہم علاقہ کنٹرول میں لے لیا۔
افغان عوام، خصوصاً خواتین کی امیدیں دوبارہ جاگ اُٹھی ہیں، کیونکہ پاکستانی فوج کی موجودگی امن اور تحفظ کی ضمانت ہے۔
پاکستان اپنی سرحدوں اور خطے کی سلامتی کے لیے ہر لمحہ تیار ہے۔
کاروبارِ اُلفت میں سود کیا، زیاں کیا ، ہم نا جان پائیں گے۔
ہم نے تو فقط تماشائے وقت کو اسکرینوں پر سجا رکھا ہے۔
ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے محفوظ گھروں کی چار دیواری میں بیٹھ کر اس معرکے کو دیکھ رہے ہیں۔
ہماری آوازوں میں جوش ہے، تحریروں میں ولولہ ہے، اور نعروں میں عقیدت کی چمک۔
ہم سحر کی ساعتوں میں اہلِ خانہ کے ساتھ دسترخوان سجاتے ہیں،
افطار کے وقت بچوں کی ہنسی اور والدین کی دعاؤں میں پناہ لے لیتے ہیں۔
مگر ہم کبھی بھی اُس دل کی دھڑکن نہیں سن سکتے
جو مغربی سرحد کی سمت لگی ہوئی ہے۔
ہم اُس بیوی کی بے خوابی نہیں سمجھ سکتے
جو ہر کال اور میسج سے اُس کی جانب چونک اٹھتی ہے۔
ہم اُس ماں کی لرزتی ہوئی دعا کا بوجھ نہیں جان سکتے
جو ہر سجدے میں بیٹے کا نام دہراتی ہے۔
ہم اُس بیٹی کی خاموش آنکھوں کا مفہوم نہ��ں پڑھ سکتے
جس کے سوال کا جواب صرف خاموشی ہے۔
اس نے چند دن پہلے ہی بتایا ہوگا
کہ آخری عشرہ گھر میں گزاروں گا،
ختمِ قرآن پر محلے کی مسجد میں شیرینی ہماری طرف سے ہوگی،
عید کے لئے ساتھ نکلیں گے،
مگر اب وعدے ہوا میں تحلیل ہورہے ہیں۔
چھٹی کا نمبر کب آئے گا، یہ کوئی نہیں جانتا۔
نہ کمپنی کمانڈر، نہ صوبیدار میجر
فیصلے اب سرحد کی دھول اور بارود کے سپرد ہیں۔
جب ہم افطار کے وقت کھجور توڑتے ہیں،
اُس لمحے وہی جوان گولیوں کی بارش میں کھڑے ہوتے ہیں۔
جب ہم بچوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہیں،
وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھے مورچوں میں جمے ہوتے ہیں۔
بنوں، کوہاٹ اور پشاور کینٹ کی میں بیٹھی ماں
ابھی تک امید کے چراغ روشن کیے بیٹھی ہے
کہ بیٹا عید پر آ جائے گا۔
مگر بیٹا بیوی ��و پہلے ہی کہہ چکا ہے
کہ بچوں کو آس نہ دلانا،
صرف ابو کے کان سے گزار دینا،
حالات تم جانتی ہو۔
اگر افسر خود چھٹی کا خواہش مند ہو جائے
تو سپاہ کی صفوں میں استقامت کیسے باقی رہے؟
سپاہ گری یہاں محض پیشہ نہیں،
یہ عہد ہے، امانت ہے، فریضہ ہے۔
یہ ہمارے لئے مشن ہے،
ایک ایسا عزم ہےجو وطن کی حرمت سے بندھا ہے۔
اگر یہ قدم پیچھے ہٹ گئے
تو لہر سرحد سے نکل کر شہروں تک پہنچے گی،
قصور سے خیرپور، ننگرپار کر تک۔
ہم جو ابھی سے عید کی تیاریوں میں مگن ہیں،
نئے لباس، پکوان اور مسکراہٹوں کے خواب بُن رہے ہیں،
ہم کیسے جانیں اُن بارہ شہید جوانوں کے گھروں کی عید کیسی ہوگی؟
وہ عید جس میں دروازہ کھلے گا
مگر اندر آنے والا کوئی نہیں ہوگا۔
وہ عید جس میں سجدہ تو ہوگا
مگر شکر کے آنسو ہوں گے۔
وہ عید جس میں بچوں کے ہاتھوں میں کھلونے ہوں گے
مگر سایۂ پدر سر پر نہ ہوگا۔
ہم شاید کبھی نہ سمجھ سکیں
کہ اس قوم اور ملک کے لئے کون کیا قیمت ادا کررہا ہے،
People from all over Pakistan have taken to the streets to fight against Afghanistan, standing shoulder to shoulder with the Pakistan Army.
Afghanistan has made a huge mistake, and now it will get a lesson so severe that generations to come will remember it.
Today Israel hit a girls’ school in Iran.
Yesterday Afghanistan hit a girls’ school in Pakistan.
Different flags, same crime.
When bombs drop on classrooms, it is not “security” or “strategy,” it is straight up murdering innocence.
Pakistan Army has entered Afghanistan and taken control of 32 kilometers of Afghan land near Zhob in Balochistan.
The Pakistani forces are moving forward, and the Afghan Taliban are pulling back.
People from all over Pakistan have taken to the streets to fight against Afghanistan, standing shoulder to shoulder with the Pakistan Army.
Afghanistan has made a huge mistake, and now it will get a lesson so severe that generations to come will remember it.
Afghanistan had no real air force, just air bases. Even the Nangarhar airbase got taken out by Pakistan. Pakistan isn’t here to occupy anyone, but if you push terrorism, expect a solid response.
حامد کرزئی سمیت بہت سے افغان راہنماء طالبان کی وجہ سے جلاوطن ہیں ، طالبان انکے جانی دشمن ہیں ، انکے ہزاروں کارکنوں کو طالبان نے ہلاک کئے ہیں طالبان انکو واجب القتل سمجھتے ہیں ، لیکن پاکستان کے مسئلے پر یہ پھر بھی ط��لبان کی حمایت کر رہے ہیں ۔ حالانکہ طالبان حکومت کو یہ لوگ تسليم بھی نہیں کر رہے ہیں بلکہ طالبان کو یہ لوگ افغان دشمن سمجھتے ہیں لیکن پاکستان کے معاملے پر پھر بھی یہ لوگ طالبان کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ اور ہمارے یوتھیئے جنگ چاہے انڈیا کے ساتھ ہو یا افغانستان کے ساتھ یہ لوگ پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے ہیں اور دشمن کے پروپیگنڈے کو آگے پھیلاتے ہیں ۔