#JusticeFor_Rizwana
س��گودھا کی 14 سالہ غریب بچی کے ساتھ اسلام آباد کے سول جج کی اہلیہ نے ظلم کی انتہا کردی
سرگودھا کے چک 88 شمالی کی انتہائی غریب فیمل�� سے تعلق رکھنے والی بچہ رضوانہ کو اسکے والدین نے ایک ایجنٹ مختار کے زریعے اسلام آباد کے جوڈیشل آفیسر کے گھر ملازمت پر رکھوایا تھا
طاقت کے نشے میں بدمست اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ کی بیوی نے گھریلو ملازمہ بچی پر زیورات چوری کا الزام لگا کر اتنا شدید تشدد کیا کہ بچی کی حالت غیر ہو گئی۔
بچی کی حالت غیر ہونے پر والدین کو بلا کر بہانا بنا کر بچی انکے حوالے کر دی گئی
ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کے سر چہرے اور جسم پر ہولناک تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں
ڈاکٹرز کے مطابق بچی کی دونوں ٹانگیں اور بازو ٹوٹے ہوئے ہیں جبکہ جج صاحب نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے
آپ س�� سے گزارش ہے کہ اس واقعے پر سخت ترین احتجاج کریں اور جج صاحب کی بیوی کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا مطالبہ کریں۔
سرگودھا والو اپنے حق کیلئے بولنا سیکھو ۔۔ ڈر ختم کر دو۔
جج کو قانونی کی حکمرانی قائم کرنے کی تنخواہ عوام کے پیسوں سے ملتی ہے ۔۔ اسے یا اسکے گھر والوں کو غنڈہ گردی کا کوئی حق نہیں ہے۔
Everyone, please don't believe everything you saw on the Internet. The story of Lizard in the Cake of Layers Bakery is fake and it is created to degrade the name of the brand. The person pays Social Media Pages to promote this story and now most of them are deleting their tweets.
من محطة الفضاء الدولية،
إهداء لعيال سلمان في هذه الليالي المباركة 🌙⭐️
إهداء لبلاد الحرمين الشريفين، مهبط الوحي وأرض الرسالة، المملكة العربية السعودية. 🇸🇦