🚨🚨
کوہاٹ میں گیارہ پولیس اہلکار دہشتگرد درندوں نے شہید کر دیئے، پولیس اُنکے جنازے اُٹھا رہی ہے اور اُس ہی رات گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا ہاؤس میں بندر مچائے جارہے ہیں۔۔عام آدمی اور حُکمران اشرافیہ کی ترجیحات اور تکالیف کا فرق دیکھ لیں!
طیب بلوچ ، کامران خان صاحب پر اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ کامران خان نے صرف پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹس کو سامنے لا کر صحافتی بددیانتی کی ہے جبکہ انہوں نے دیگر صوبوں کی آڈٹ رپورٹس کو ہاتھ تک نہیں لگایا ،
یہی اعتراض تو طیب بلوچ صاحب پر بھی ہو سکتا ہے کہ وہ تمام سیاستدانوں میں سے صرف مولانا فضل الرحمن کے عضو کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے لائے ہیں
انہوں نے دیگر سیاستدانوں کے اعضائے مخصوصہ کو ہاتھ تک نہیں لگایا
پہلے عظمی بخاری نے ایک کیس میں فلک جاوید کو ایک سال سے پھنسایا ہوا ہے۔ نہ ثبوت فراہم کر رہی ہیں اور نہ عدالت تشریف لاتی ہیں۔ اب میڈم سی ایم نے طیبہ راجہ کے لئے این سی سی آئی اے سے فرمائش کر دی ہے۔۔ سیاسی مخالف خواتین کے خلاف یہ رواداری ہے ان کی۔
کدھر ہے این سی سی آئی اے@NCCIAOFFICIAL
1۔فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر پر فوج پر سنگین ترین الزامات لگانے پر کاروائی کیوں نہیں ہورہی؟؟
2۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ کے خلاف نعرے لگوانے اور فوج کے خلاف زہر اگلنے پر مریم صفدر کے خلاف ابھی تک غداری کا مقدمہ درج کر کے اس کو گرفتار کرنے کی بجائے فارم 47 پر پنجاب کا وزیر اعلی کیوں لگا دیا گیا ہے؟؟
👇👇👇 یہ چھ سال پہلے کی ویڈیو کا لنک ہے۔ مریم نواز کی موجودگی میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگے۔ مریم نواز @MaryamNSharif نے طیبہ راجہ @tayyabarajah کی پوسٹ پر @ncciapunjab کو ٹیگ کیا ۔ جیسے طیبہ نے کوئی جعلی چیز لگادی ۔ یہ اسی ویڈیو کا کلپ ہے
https://t.co/Zr9llNW831
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
آج غزہ کی صورتحال دیکھ کر بابا گرو نانک دیو جی کا وہ تاریخی کلام یاد آتا ہے، جو انہوں نے بابر کے حملے کے دوران معصوم اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام اور ظلم و بربریت کو دیکھ کر رب سے شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا:
ਏਤੀ ਮਾਰ ਪਈ ਕੁਰਲਾਣੇ ਤੈਂ ਕੀ ਦਰਦੁ ਨ ਆਇਆ ॥
اتنا ظلم ہوا، مظلوم چیختے اور فریاد کرتے رہے، اے رب! کیا تجھے ان کا درد محسوس نہ ہوا؟
صدیاں گزر گئیں، بابر کا دور تاریخ بن گیا، مگر مظلوموں کی چیخیں آج بھی زندہ ہیں۔ آج غزہ میں معصوم بچوں اور بے گناہ انسانوں کی حالت دیکھ کر بابا گورو نانک جی کا رب سے کیا گیا وہ سوال پھر یاد آتا ہے۔
The image of a little girl in Gaza standing in the rain captures a stark, painful contrast: the innocence of childhood set against the harsh reality of life in Gaza. 🍉 The winter rain has transformed the scene into a tableau that blends spontaneous, childlike joy with profound human suffering. Our tattered tents—and everything we own—have been completely submerged today. 🥹💔 Please, speak about us; be our voice to the world. Please share, or leave a comment—even just a dot—to help boost this post. Thank you, from Gaza.
غضب خدا کا۔۔!
یہ کون جاہل سرکاری ملازم ھے؟ کہاں کا واقعہ ھے؟
کوئی نشاندہی کر سکتا ھے۔۔؟ یعنی غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن گیا۔ کس قدر سفاکیت کےساتھ اس دیہاڑی دار کو اٹھا لیا گیا ھے۔ ریڑھی پیچھے رہ گئی، دیہاڑی تباہ ہو گئی۔
یہ غریب دو وقت کی روٹی کہاں سے اور کیسے کمائے؟ اس سوال کا جواب دیئے بنا یہ بابو ایسی حرکت کرنے کا مجاز کیسے ہوگیا ؟
اس بابو نے کیا ان گنت فیکٹریاں اور بے پناہ روز گار کے مواقع پیدا کر رکھے ہیں۔۔؟
کوئی ھے جو یہ ظلم دیکھ کر ایکشن لے؟
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔