برطانیہ میں بیٹے کی تکلیف پر مایوسی ہوئی، ایمرجنسی میں صرف پین کلر دے کر 6 ماہ بعد انجیکشن کا کہہ کر فارغ کر دیا گیا۔ مایوس ہو کر پاکستان لائے، یہاں بہترین سرجنز نے کمر کا کامیاب آپریشن کیا اور آج میرا بیٹا اپنے پاؤں پر کھڑا ہے۔ پاکستان کے ڈاکٹرز، طبی مہارت اور یہاں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ میرے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
پاکستان ہمیشہ زِندہ باد
#Pakistan
میرے امام زین العابدین ؑ اور پاک بیبیوں نے کربلا سے شام تک جو سفر کیا! اس میں 1445 میل، 36 شہر، 72 بازار، 144 گلیاں، 258 موڑ اور 3 دریا شامل ہے
لیکن نماز قضا نہیں کی تھی
نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم!
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام طلبہ کےلیے علم، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔ اب تعلیم، ریسرچ، اسائنمنٹس اور ڈیجیٹل مہارتیں صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں۔
اپلائی کریں: https://t.co/08l8KF1vOT
اپنا کھیت، اپنا روزگار منصوبہ مختصر مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچا ہے ، لانچ کے چند ماہ بعد ہی کامیاب درخواست گزاروں کا اعلان اس منصوبے کی مؤثر منصوبہ بندی اور بروقت عملدرآمد کا ثبوت ہے اس منصوبے پر ورک کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
30 ہزار کامیاب مستحق خاندانوں کے لیے آج خوشی کا دن ہے۔ 20 سالہ لیز پر زمین ملن�� سے اب آپ اپنی محنت کا پورا پھل خود حاصل کریں گے۔ آپ کی کمائی، آپ کی فصل اور آپ کا مستقبل اب آپ کی اپنی محنت سے وابستہ ہوگا کسان کو صرف سالانہ 100 روپیہ دینا ہوگا
سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام نوجوانوں کے لیے علم اور ٹیکنالوجی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔ 💻📚
اب ریسرچ، اسائنمنٹس، آن لائن لرننگ اور ڈیجیٹل اسکلز ہر طالب علم کی پہنچ میں ہیں۔ یہ صرف لیپ ٹاپ نہیں، بلکہ پنجاب کے نوجوانوں کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف۔ #CMLaptopProgram #DigitalPunjab #EmpoweringYouth
@InsiderWB@iNasimSiddiqui Criticism is one thing, but constantly targeting your own state crosses a line. must realize that national integrity should always come first over personal agendas.
🚨بھارت کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند! 🇮🇳🕺🥳🎉
انڈونیشیا کی سرزمین پر قدم رکھتے ہی گوبر بھگتوں کے ہیرو نریندرا مودی نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا!🔥
#Modi
Indonesia
لوگ کہہ رہے لاہور پولیس FIR نہیں دینا چاہتی تھی اور کیا اداروں کی مداخلت کے بعد ایف آئی آر درج کی؟کچھ لوگ تو یہ بھی کہہ رہے کہ ہم نے یہ سب ایمبیسی کے کہنے پر کیاسب سے پہلے ہم نے وزارتِ خارجہ سے رابطہ کیا، میں نے خود رابطہ کروایا تاکہ ہمارا رابطہ اسپین اور ڈچ ایمبیسی سے ہو سکے
"ہم اپنی اولاد کو نہیں کنٹرول کر سکتے نواسوں کو کیسے کنٹرول کریں"
اسحاق ڈار میں اور بہت خامیاں ہوں گی لیکن اسکو لیکر ان پر تنقید ہم کیا قوم بن گئے ہیں
اور پنجاب پولیس نے آپکو بہت اچھا کام کرکے دیا۔۔عمران علی
@reflectiveimran@M_Suharwardy
صوبہ پنجاب کے طلبہ کے لیے علم اور ٹیکنالوجی کا ایک نیا سفر شروع ہو چکا ہے۔اب ریسرچ، اسائنمنٹس اور ڈیجیٹل اسکلز تک رسائی ہوگی صرف ایک کلک پر۔ یہ اقدام پنجاب کے ہر ہونہار طالب علم کو آگے بڑھنے اور بااختیار بن��ے کے یکساں مواقع فراہم کرے گا۔
نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہمکنار کرنے پر شکریہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
🚨جے ڈی وینس کے یہ کہنے پر کہ امریکا اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی ہے،
نیتن یاہو نے جواب دیا کہ امریکا کے علاوہ بھی اسرائیل کے دوست ہیں جیسے کہ بھارت۔
مگر جو بھارت بھوٹان کا تحفظ بھی نہ کر سکا،
نیتن یاہو یہ خواب دیکھ رہا ہے کہ Modi اسرائیل کا دفاع کریگا😏
#JDVance#Netanyahu
@TararAttaullah Attempts to hold the IWT in abeyance only weaken credibility. Shared water resources demand responsibility, not unilateral actions that violate international principles and commitments.
Pakistan's right to water under the IWT is its inalienable right, it is our lifeline which we will protect. India's unilateral failed attempt of holding IWT in abeyance has no legal or moral standing. This act has caused India nothing but embarrassment. It is a clear violation of “One Water-One Vision” principle endorsed by the United Nations.
https://t.co/CMJplb9vOG
@fearlesspost148 آزادیِ صحافت کے ساتھ ذمہ داری بھی لازم ہے۔ اعتراضات ہوں تو انہیں قانونی طریقے سے حل کیا جائے تاکہ مذہبی اقدار اور انصاف دونوں برقرار رہیں۔
مذہبی تصویر کشی - جیو ٹی وی بندش کیس
کونسل آف کمپلینٹس لاہور نے جیو ٹی وی نشریات بندش کیس اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے
اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے موصول ہونے تک جیو ٹی وی کی نشریات بحال نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے
@omar_quraishi Withholding hydrological data is not just a treaty issue, it’s humanitarian. Regional stability depends on responsible water management, mutual trust, and avoiding unilateral actions.