اِس کو خیبر پختونخوا تک صحیح لکھنا نہیں آتا، لیکن ہر معاملے میں کہیں نہ کہیں پختونوں کو ٹارگٹ کرتا رہتا ہے۔ کبھی دہشت گردی کے نام پر تو کبھی ریپ کیسز کے نام پر۔ یہ بھول رہا ہے کہ 2025 میں پنجاب میں 8,553 ریپ کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں 258۔ پاکستان کے 78 فیصد کیسز پنجاب میں رپورٹ ہوئے، لیکن اِس کو معاشرے کی ہر خرابی صرف پختونخوا میں نظر آتی ہے۔
🚨 تڈ لیو Ted Lieu نے کہا کہ ایپسٹین کے مطابق یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ٹرمپ نے بہت سے بچوں کا جنسی استحصال اور ریپ جیسے سنگین جرائم کیے ہیں
ان سب سے توجہ ہٹانے کے لیے ٹرمپ نے جنگ چھڑ دی لیکن ٹرمپ کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایپسٹین کے معاملے کو مستقل طور پر حل کرنا ضروری ہے
For many Pakistanis it must be a surprise. Army holds PhD in rare earth minerals . The fake PM is giggling . The seller is over enthusiastic and the buyer is pondering what the hell . Have you ever seen an Army Chief doing marketing. The hapless 250m people of Pak are at loss.
ٹانک کے ان معصوم چہروں کی شہادت پر خاموش رہنا انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ میں نے وزیرستان میں اپنی آنکھوں سے ریاستی جبر ڈرون حملے اور معصوموں کی جنازے دیکھے ہیں بدقسمتی سے فیصلے ایوانوں میں ہوتے رہے قبرستان ہمارے بستے رہے اس ظلم پر خاموش رہنے والےبھی شریک جرم ہے
ھندوستان کے ساتھ جنگ کا اختتام ایک ھفتے میں ہوگیا کیونکہ اس کا مرکز پنجاب کو بننا تھا ۔
مگر 1978 کو پختونخوا وطن میں شروع ہونی والی دنیا کی طویل جنگ کبھی ڈیورنڈ لائن کے اس پار جاتی ہے اور کبھی اس پار آتی ہے کیونکہ اس جنگ کا ایندھن پشتونوں کا وطن اور انکے افراد ہے.
یہ وزیرستان ہے یہ کوئی فلسطین غزہ نہیں ہے
یہ پشتونخوا وطن ہے
اسلام کے نام پے یہ حال ہے پشتون قوم کی بچے ناہی اپنے گھر میں محفظ ہے ناہی سکول میں
#WaziristanUnderSiege
My heart is full of pain. My heart is full of rage.
God give this little girl a heaven in which she will never again suffer, and burn in hell every criminal that made her suffer here.
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
یہ کیسی قومی یکجہتی ہے کہ جو بھارت کے ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر جاگتی ہے اور پاکستانی ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر سو جاتی ہے؟
زما لویہ گناہ دادہ چہ پختون یم!
شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں میں پاکستان کے دہشت گرد فوج نے ڈرون حملہ کر کے ان بچوں کو شہید کر دیا، اور یہاں ڈی جی بھڑوا کہتا ہے کہ ہم سویلینز کو نشان�� نہیں بناتے