ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #StayStrongAleemaKhan شروع کریں اور علیمہ خان پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں
بتا دیں مخالفین کو ہم سب عمران خان کی فیملی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
@Aleema_KhanPK ♥️
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی کہ عمران خان کا وزن کم ہوا تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا لیکن آج کیوں خاموشی ہیں
شور مچائیں کہ #باہر_نکالو_خان_ہمارا کیونکہ خان کے ساتھ ایسا سلوک کرنا ظلم ہے 💔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے ٹویٹ کیا کہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں
اس ٹرینڈ کو فرض سمجھ کر جوائن کریں اور خان کے ساتھ ظلم پر بھرپور آواز اٹھائیں
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور جوائن کریں، صرف تماشہ دیکھنے سے کچھ نہیں ہوگا کیونکہ خان دا آرڈر، لوہے دا گارڈر
سوشل میڈیا اپنی طاقت دکھائیں