ان آنکھوں میں دیکھ اب وہ چمک ہی نہیں ہے
میں جاؤں کہاں میرے پاس تو کوئی سِمت ہی نہیں ہے
ہاں شوق کی عمر میں بھی اب کوئی شوق نہیں ہے
ہیں باقی اس دل میں دھڑکنیں پر ان میں کوئی آواز تو نہیں ہے
کس کام کی شکایت، کس بات کے پیش کرے تو گواہ
یہ امتحان ہے تیرا کوئی عدالت تو نہیں ہے
#گرگٹ
In a recent viral interview with British TV host Piers Morgan, Egyptian comedian and TV personality Bassem Youssef used dark humour to shed light on the ongoing Israel-Palestine war and the hardships faced by Palestinians
"I'm gonna do something that nobody has done on your television show... I'm going to pretend I'm an Israeli citizen."
Bassem Youssef tells Piers Morgan what he would say to Benjamin Netanyahu if he were his Prime Minister.
@byoussef | @piersmorgan | @TalkTV | #PMU
اب سے کچھ دیر پہلےیوسی 8 صفورہ ٹاؤن سے ایک اور منتخب چئیرمین کو سر عام اٹھا کر غائب کردیا گیا۔ تاکہ وہ مئیر کے انتخاب میں اپنا ووٹ ڈال ہی نہ پائے۔
ہر گزرتے وقت کے ساتھ پیپلزپارٹی کی حکومت ثابت کررہی ہے کہ وہ فاشزم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑچکی ہے۔ کوئی ادارہ، کوئی الیکشن کمیشن، کوئی عدالت ہے موجود جو پوچھ سکے کہ یہاں ہوکیا رہاہے؟ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پیپلز پارٹی فسطائیت کا سیاہ باب رقم کررہی ہے۔ جمہوریت کو بیچ چوراہے میں رسوا کیا جارہاہے، وہ شہر جو پہلے بدحال ہے اسکی ترقی کے امکان کو بھی روندا جارہاہے۔ @BBhuttoZardari صاحب اپنے بین الاقوامی دوروں جمہوریت کی پامالی کی یہ وڈیو سب کو دکھائیے، اور بتائیے ایسے آپ کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں آپکے والد صاحب۔ 😡
Received inbox. But it's very true
اگر نیلسن منڈیلا پاکستان میں 27 سالہ قید کاٹ رہا ہوتا تو پاکستانی میڈیا کی ہیڈلائنز کیاہوتیں؟
“منڈیلا کو اسکی اکڑ اور غرور لے ڈوبا”: کامران خان
“منڈیلا نشانِ عبرت بن گیا”: مریم اورنگزیب
“منڈیلا کی بہن سولہ ارب کا فراڈ کرگ��ی”: نیب
“منڈیلا قومی سلامتی کیلئے خطرہ” : آئی ایس پی آر
“سکول کے بچوں نے آج منڈیلا کی مزمت کی”: جیو نیوز
“منڈیلا کو صرف اُسکا cult سپورٹ کرتا ہے”: رضا رومی
“پاور از پاور”: منیب فاروق اینڈ لبرل برگیڈ
“منڈیلا اور اُسکے ساتھیوں پر کوئی ظلم نہیں ہورہا کیونکہ 1980 میں جیالوں کو کوڑے پڑے تھے”: ریٹائرڈ جیالے۔
😂🤣😅
میں ترکی گیا،ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔۔شہبازشریف
قبلہ کسی دن اپنےبیٹوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدیں،نوازشریف کی آل اولاد کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدیں اور اسحٰق ڈار کےبچوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدیں۔۔
قبلہ جس دن آپ،آپکی آل اولادوں اور آپ کےپارٹی والے اپنا سارا سرمایہ پاکستان میں لے آئے اس دن ترک سرمایہ کاری کی ضرورت ہی نہیں رہ جائے گی۔۔
ملک سنگین معاشی بحران کا شکار ہے اور ہم آم لے کر دنیا گھوم رہے ہیں، کہا گیا کہ جنیوا سے کئی ارب ڈالر آئیں گے لیکن عوام کو صرف دورے کا خرچہ ہی پڑا، کیش ایک ڈالر بھی نہیں آیا۔ حکومت کے پاس دیکھانے کو کچھ نہیں اس لیے نو مئی پر اپنا سیاسی بیانیہ بنا رہے ہیں۔ جوائنٹ سیشن میں گفتگو
ماشاءاللہ۔۔
آخرکار وہ قانون بن ہی گیا جو لیول پلینگ فیلڈ اور ترازو کا پلڑا برابر کر دےگا۔۔
چشم بدور۔۔اب نوازشریف،جہانگیرترین نااہلی کیخلاف اپیل کرسکیں گےبلکہ اپیل کیا جو حالات خیر سےوہ پھر سے اہل ہوج��ئیں گے۔۔
کیا ملک مِلا انکو۔۔
کیا قوم ملی انکو۔۔
لُٹو پھٹو پھر لُٹو پھر پھُٹو۔۔
یاد رہے رانا ثنا سے پہلے یہ بات ناصر بٹ نے ٹویٹ کی ہے مطلب ایجینسیاں ناصر بٹ کو پہلے بتا گئیں اور رانا ثنا کو ایک گھنٹے بعد اطلاع دی یعنی کہ ان جاہلوں کو لگتا سارا ملک بھانگ کے نشے میں ہے ۔۔۔۔