قوم کی بے بسی پر کیا گیا سب سے مقدس مذاق! جب سانسیں قرض کے بوجھ تلےدب چکی ہوں، کفن قسطوں پر ملیں ،بھوک روزہ بن جائےتو کچھ لوگ مذہب کو بھی اقتدار کی لاٹھی بنا لیتے ہیں۔ رسول ﷺ تک سلام کیلئے فضائی طیارے،کیمرے یا بیان کی نہیں، بلکہ عدل و انصاف، دیانت اور امانت داری کی ضرورت ہوتی ہے
میرے وطن کے اداس لوگو
نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو
کہ کوئی تم سے حساب مانگے
خواہشوں کی کتاب مانگے
نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو
کہ کوئی اٹھ کر کہے یہ تم سے
وفائیں اپنی ہمیں لٹا دو
وطن کو اپنے ہمیں تھما دو
میرے وطن کے اداس لوگو
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
اے ایمان والو تم انصاف پر قائم رہنے والے اور اللہ کیلئے گواہی دینے والے رہوچاہے وہ گواہی خود تمھارے یاتمھارے رشتے داروں کے خلاف کیوں نہ ہو وہ امیر ہو یا غریب اللہ بہرحال تم سے زیادہ اُن کا خیر خواہ ہے لہذا انصاف کے موقع پر نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرنا
#Supreme_Court_Of_Pakistan
شاید ان کا آخری ہو یہ ستم
ہر ستم یہ سوچ کر ہم سہہ گئے
زندگی اک پیاس بن کر رہ گئی
پیا�� کے قصے ادھورے رہ گئے
خود کو بھی ہم نے مٹا ڈالا مگر
فاصلے جو درمیاں تھے رہ گئے
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کیسی باتیں طے کرلیتے ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہےجس میں تم یہ پڑھتے ہو؟ کہ وہاں تمھارے لیےضرور وہی کچھ ہے جوتم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟ یا تم نےہم سے ایسی قسمیں لےرکھی ہیں جو قیامت تک رہیں گی کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گاجس کا تم فیصلہ کروگے
القرآن سورہ القلم
ضبط کی انتہا پر پہنچ کر انسان بے حس یعنی 'emotion less' ہو جاتا ہے۔ جذبات و احساسات سب بے معنیٰ ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو نہ ہی کسی کے آنے سے تعلق اور نہ ہی کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی واسطہ ہوتا ہے۔ وہ دیکھتے تو ہیں مگر محسوس نہیں کر پاتے۔ کسی کی خوشی کو دیکھ کر مسکرا تو دیں گے
مگر قہقہ نہیں لگاتے، کسی کے غم کو دیکھ کر دکھاوے کی افسردگی تو شاید طاری کر لیں مگر آنسو ٹپکنے نہیں دیتے۔ بات کا جواب تو بڑا موثر دیتے ہیں مگر خود کسی سے سوال نہیں کرتے۔ یہ ضبط کی انتہا ہی تو ہے جو انسان کو خاموش رہنا سکھا دیتی ہے، اسے تنہائیوں کا اسیر بنا دیتی ہے۔ اِس انتہا پر
خشکی بیابانوں اور سمندروں میں فساد پھیل گیا لوگوں کے اعمال کیوجہ سےتاکہ اللّٰہ انک�� انکے بعض اعمال کا بدلہ دیں تاکہ یہ لوگ اللہ کیطرف رجوع کرلیں سورۃ روم
عائشہ رض نےفرمایا جب منکوحہ عورتیں بہکیں لوگ زنا شراب اورگانوں کی محفلیں حلال سمجھیں تو اللہ کے غضب سےزمین ہلتی ہے
#earthquake
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو
ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
اس جان جہاں کو بھی یونہی قلب و نظر نے
ہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
#عہدشکن_شکنجےمیں
ظلم ہے‘ قہر ہے‘ قیامت ہے
جس معاشرے کا نظام فقط اتنا سا ہو کہ اس معاشرے کا نظام کوئی بھی نہ ہو وہاں ایسے واقعات کا رونما ہونا تعجب کی بات تو نہیں،
مگر سوال مح�� یہ ہے کہ آخر اسکول نامی یہ بند پنچرے کب تعلیمی اداروں اور تہذیبی مراکز کا کردار ادا کریں گے؟
#ScarsdaleSchool
محبت کا اثر ہو گا، غلط فہمی میں مت رہنا
وہ بدلے گا چلن اپنا، غلط فہمی میں مت رہنا
تسلی بھی اسے دینا، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں
مگر یہ بھی اسے کہنا، غلط فہمی میں مت رہنا