علم حاصل کریں تاکہ۔۔
ہر بڑی مونچھ والا آپکو ” دلیر“ نہ لگے۔
تا کہ ہر داڑھی والا آپکو اللہ کا نیک اور پرہیز گار نہ لگے۔
تا کہ خدو خال کی بنا پر آپ کسی کو کمزور سمجھ کر کچل نہ ڈالیں ۔
تا کہ ہر خونصورت انسان آپکو با صلاحیت نہ لگے۔
تاکہ ایک عام انسان آپکو خود سے کمتر نہ لگے
@RebelByThought پاکستان میں صرف ایک ہی شخص کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا گیا جنرل محم�� ایوب خان کو 1959 میں۔ یہ عہدہ انہیں ان کی فوجی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں تاحیات دیا گیا تھا۔
لہٰذا، فیلڈ مارشل کی کوئی مخصوص "مدتِ ملازمت" نہیں ہوتی یہ عہدہ تاحیات ہوتا ہے۔
بےشک ،
ان اہم چیزوں میں سے جو انسان کو مہارت سے سیکھنی چاہیئں، وہ ہے "ترجیحات کو ترتیب دینے کا فن
نجات کے لیے کشتی بنانا زیادہ ضروری تھا بہ نسبت آرام کے لیے کرسی بنانے کے۔
اجتماعی دعا:
اے میرے رب تو نے ابراہیمؑ کیلیۓ آگ ٹھنڈی کردی، یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال لیا،موسیؑ کیلئے سمندر میں راستہ بنایا، یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر مصر کے محل پہنچایا
اے میرے مولا تیرے ��ئے شیر پاکستان کو عزت کے ساتھ فتح سے ہمکنار کرنا ہر گز مشکل نہیں، آمین