کاچھے یار ول آ او لہے بے قراری،
پک گئے نی پیلہوں تیڈی انتظاری۔
مگر اب ��اچھو میں انسانی لالچ کی وجہ سے پیلہوں ناپید ہوتے جا رہے ہیں کہ اس کے درخت جار/کھبڑ کئی سالوں سے لاکھوں کی تعداد میں جڑ سے کاٹ کر مختلف ملوں کو بیچا گیا ہے۔ ایک درخت لگ بھک پچاس سالوں میں جوان ہوتا ہے۔
@ShireenAijaz Ya bahut hi galez insan hoty Jo Kisi ki izat py dag lagany ki nakam Koshish krty hai. Baki usko Islam ny shadi ka haq dai wo uski Marzi hai kry ya na kry
چھوٹے چھوٹے شہروں میں مقدمے درج کرانے کا سلسلہ ماہ رنگ بلوچ کے خلاف بھی شروع ہوگیا ۔ خیر پور کے علاقے وڈا ماچھیوں تھانے میں ایک پولیس اہلکار کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔ سندھ کے عوام ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ ہیں۔ اور ایف آئی آر درج ہونے کی مذمت کرتے ہیں۔
بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals