سندھ میں نئے صوبے سے متعلق قرارداد پہلے ہی سندھ اسمبلی میں منظور ہو چکی ہے۔ شرجیل انعام میمن کا یہ بیان واضح کرتا ہے کہ اس معاملے پر سندھ اسمبلی اپنا آئینی و جمہوری مؤقف پہلے ہی ریکارڈ کرا چکی ہے۔
@sharjeelinam
تھر کول منصوبہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے۔ سندھ حکومت نے 18 برس میں تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے اس منصوبے کو حقیقت بنایا، جس سے آج تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا ہو رہی ہے اور فائدہ پورے پاکستان کو پہنچ رہا ہے۔
@sharjeelinam
سندھ میں 18 سالہ دورِ حکومت کے دوران پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے لاڑکانہ، حیدرآباد، جامشورو، نوابشاہ اور میرپورخاص سمیت مختلف شہروں میں جدید ہسپتال قائم کیے۔ تنقید کرنے والوں سے سوال ہے: اس سے پہلے کسی دور میں ایسا ایک ہسپتال بتا دیں جو عوامی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ہو۔
سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن: ایم کیو ایم کو حکومتوں کا حصہ بنا کر یہ موقع دیا گیا کہ وہ تشدد کی سیاست چھوڑ کر عوامی خدمت اور جمہوری سیاست کی طرف آئے۔
@sharjeelinam
کراچی کی ترقی صرف دعووں سے نہیں، عملی منصوبوں سے ہوتی ہے۔ شرجیل انعام میمن نے MQM کے سابقہ دورِ اقتدار اور کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی صورتحال پر اہم سوالات اٹھا دیے۔
@sharjeelinam
اردو کی قومی حیثیت اور سندھی کی تاریخی اہمیت اپنی جگہ، سندھ کی اصل طاقت اس کی مختلف زبانوں اور ثقافتوں کا باہمی احترام ہے۔ اتحاد اور بھائی چارہ ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں
@sharjeelinam
کراچی کے لیے بڑے منصوبے آ رہے ہیں، ان کی تکمیل میں کچھ وقت لگے گا۔ سندھ حکومت کراچی کی ترقی، جدید انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ پائیدار ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور وقت دونوں ضروری ہیں۔
@sharjeelinam
کراچی کے عوام کو صرف دعوے نہیں، عملی سہولیات درکار ہیں۔ شرجیل انعام میمن کے مطابق MQM کے اقتدار کے ادوار میں ایک بھی ایئرکنڈیشنڈ بس کراچی نہیں لائی گئی۔ آج شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نئے منصوبے جاری ہیں۔
@sharjeelinam
لسانیت نے ماضی میں معاشرے کو تقسیم اور نقصان پہنچایا، مگر آج سندھ میں مختلف زبانیں بولنے والے لوگ ایک مشترکہ معاشرے کا حصہ ہیں۔ رشتے، کاروبار اور باہمی تعلقات نے فاصلے ختم کیے ہیں۔ اب ضرورت نفرت نہیں بلکہ پاکس��ان کو مضبوط بنانے کی ہے۔
@sharjeelinam
آج سندھ کے عوام کے سامنے عملی منصوبے موجود ہیں—اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال، ایئر ایمبولین��، صاف پانی کے منصوبے اور جدید پبلک ٹرانسپورٹ۔ سیاست صرف دعووں سے نہیں، عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے بھی پرکھی جاتی ہے۔
@sharjeelinam
جب ایک صوبہ شدید بیماریوں کے علاج کی مفت سہولت فراہم کرے اور قدرتی آفات کے بعد لاکھوں متاثرہ خاندانوں کو دوبارہ آباد کرے تو یہ صرف حکومتی منصوبہ نہیں رہتا، بلکہ عوامی خدمت کا ایک نمایاں ماڈل بن جاتا ہے۔ سندھ کے کئی منصوبے اسی سمت کی عکاسی کرتے ہیں۔
@sharjeelinam
سندھ کا موازنہ دوسرے صوبوں سے کرتے وقت یہ بھی دیکھا جائے کہ وفاقی حکومت ��ے کن صوبوں میں موٹرویز بنائیں اور سندھ میں کتنی وفاقی موٹرویز بنیں۔ ترقی کا جائزہ مکمل تصویر کے ساتھ ہونا چاہیے، صرف ایک صوبے کو سیاسی ہدف بنانا مسئلے کا حل نہیں۔
@sharjeelinam
حکومت سندھ کی ہمیشہ یہ ترجیح رہی ہے کہ ایسے منصوبے اور مواقع پیدا کیے جائیں جو عالمی سرمایہ کاروں کو سندھ کی طرف متوجہ کریں۔ غیر ملکی سرمایہ کاری سے زرمبادلہ کے ذخائر، روزگار اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
@sharjeelinam
پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ مزدور اور کسان کے حقوق اور معاشی استحکام کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ گندم کی پیداوار کے لیے سبسڈی، ہاری کارڈ اور کھاد کی فراہمی اسی عزم کا تسلسل ہیں۔ کسان مضبوط ہوگا تو پاکستان کی زراعت اور معیشت مضبوط ہوگی۔ @sharjeelinam
— تھر کول منصوبہ پاکستان کے مستقبل کی توانائی کی ضروریات کو سامنے رکھ کر شروع کیا گیا۔ یہ منصوبہ ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم سرمایہ کاری ہے۔
@sharjeelinam
سندھ حکومت دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو واضح پیغام دے رہی ہے کہ سندھ میں توانائی، مینوفیکچرنگ، انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں وسیع سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔ سرمایہ کاری آئے گی تو سندھ کی معیش�� اور روزگار کے مواقع دونوں بڑھیں گے۔
@sharjeelinam
پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں ایک مثال ہے۔ چین میں پاکستانیوں کو ’’آئرن برادرز‘‘ کہا جاتا ہے، جو دونوں ممالک کے عوام کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ 🇵🇰🇨🇳
@sharjeelinam
Sindh CM Syed Murad Ali Shah reaffirmed the provincial government’s commitment to strengthening its long-standing partnership with the Asian Development Bank (ADB) for sustainable development and inclusive growth across the province. https://t.co/CiZhOjw565
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وطن واپسی، اہم قومی و سیاسی معاملات پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہوگا۔
نئے صوبوں کے معاملے سمیت ملکی امور پر پارٹی قیادت سے مشاورت اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور کیا جائے گا۔ https://t.co/3b5b187UO0
500 نئی الیکٹرک بسوں کی خریداری سے سندھ میں پبلک ٹرانسپو��ٹ کے نظام کو مزید جدید اور وسیع بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد یہ بسیں مختلف شہروں میں مرحلہ وار چلائی جائیں گی۔
@sharjeelinam https://t.co/0oma0jyhPG