دہشتگرد اپنی دہشتگردی کے ساتھ۔۔۔
کرہ ارض کی بدترین مخلوق۔۔صہیونی۔۔
انسانیت کیخلاف جرائم کرن�� والے، بچوں کے ہولوکاسٹ کے مرتکب، جنگی مجرم ۔۔۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے پرامن انسانیت امدادی ورکرز کی اسرائیلی وزیر/سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں یہ توہین، تشدد ان کے مجرمانہ چہرے کا ایک اور ثب��ت ہے۔
دنیا ان مجرموں کیخلاف آواز اٹھائے۔
مزاحمت جاری رہے گی،
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا۔
ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں
سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے
علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے
عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے
سیدہ عائشہ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینب بھی
صدر رجب طیب ایردوان کی بہترین گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن نے پوری دنیا کو آگاہ کر دیا آرمی چیف عاصم منیر عمران خان کو مارنا چاہتا ہے علاج کی سہولیات نہیں دے رہا اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکا قاتل عاصم منیر ہوگا خان پہلے بتا چکا ہے 🔥
⚡🇮🇷 Iran has launched new waves of missiles toward Israel, targeting top IDF assets, with each missile carrying a message on it:
“Vaccine for pedophiles — made in Iran”
🚨اسپین نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا اور اسرائیل میں اپنی سفارتی نمائندگی کی درجہ بندی کم کر دی، جس سے انکے آپسی تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
اسپین فلسطین اور ایران کے ساتھ کھڑا ہے🔥
اسرائیلیوں کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ،ادھر سونے کے لئے تیار ہوتے ہیں اور ادھر سائرن بجنے لگتے ہیں اور میزائل اٹیک شروع ہو جاتے ہیں
شاباش ایران شاباش 👏❤️
آیران سے ہار کا بدلہ اسرائیل نے بیروت لبنان میں خیمہ بستی میں سوئے لوگوں پر بمباری کر کے لیا ۔
کدھر ہیں عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں ؟🚨🚨
کب تک خاموش تماشائی بنی امہ دیکھتی رہے گی ؟