اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ❤️❤️❤️
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔
(جامع ترمذی، ۱۹۰۳)
عمران خان جتنی مرضی اچھی تقریریں کرتے رہیں۔ باؤ جی کے پرچیوں کے زمانے کی اپنی ہی بات تھی۔ 😂🙈
آفرین ہے ان صحافی ساتھیوں پر جو ایسا کہتے ہیں اور میاں صاحب کے UNGA اجلاس کو Family Trip سمجھ کر عیش کرنے پر خوش رہتے تھے لیکن عمران خان پر بےتکی تنقید۔ 🙂
جن افغان مجاہدین کو آج دہشت گرد کہا جا رہا ہے، 1983 میں امریکی صدر ریگن نے انھیں فریڈم فائٹر کا لقب دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں دعوت پر بلایا تھا۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ��طاب
بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا سلسلہ جاری
مدھیہ پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ ان کی دکانیں زبردستی بند کروا دیں، شدید توڑ پھوڑ کی
حالیہ آسام میں جس طرح مسلمان کی میت کے ساتھ ب��ارتیوں نے بے حرمتی کی ہے پاکستان سے بھی کوئی ہائی لیول کی آواز نہیں اٹھی اور امت مسلمہ تو بالکل خاموش ہے۔۔۔ بھارت کو طاقت سے روکنا ہوگا دوسرا کوئی حل نہیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جو شخص اس حالت میں مرے کہ کسی کو اللہ کا شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں جائے گا، اور جو اس حال میں مرے کہ اللہ کا کوئی شریک نہ ٹھہراتا ہو، وہ جنت میں جائے گا۔
(صحیح بخاری،۱۲۳۸)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !
طالبان کو چاہیے کہ اسلامی یا شرعی سزائیں کہنے کی بجائے لفظ سعودی عرب میں رائج سزائیں استعمال کریں تاکہ دنیا کی دوگلی پالیسی زرا اچھے سے بے نقاب ہوجائے۔ اور ہاں عورتوں کو بھی سعودی عرب جتنے حقوق دینے اعلان کرے تاکہ افغانستان پر وہی پابندیاں لگیں جو سعودی پر لگی ہوئی ہیں۔