2018ء میں ٹرانسجینڈرز ایکٹ کی منظوری کے وہ لمحات‼
جب ایک تن تنہا جمعیت علماء اسلام کی خاتون رکن قومی اسمبلی محترمہ نعیمہ کشور صاحبہ نےاس غیرشرعی قانون کی سنگینی کو بھانپ لیا تھا.نتائج سےخبردار کرتے ہوئےصدائے حق بلند کی، ایوان کو آگاہ کیا، اس بل کی ڈٹ کرمخالفت کی اور اس قانون کو
کبھی آپ نےغور کیا ہے؟
مساجد پر اگر بلڈوزر چل جائےتو۔۔سب لوگ تڑپ اٹھتے ہیں۔۔شدید ردِعمل سامنے آتاہے، جذبات بھڑک اٹھتے ہیں،بیانات، مذمتیں، احتجاج اور شور ہر طرف سنائی دیتاہے۔جیسے کراچی مساجد، پشاور سپین جماعت اور اسلام آبادمسجد وغیرہ۔۔کےموقع پر دیکھنے کو ملا جوکہ قابلِ تحسین ہے
1/3
لیکن یہی مساجد جب بارود سے اڑا دی جائیں،قرآنِ پاک کے نسخے راکھ میں بدل جائیں ��ور نمازی سجدوں سمیت ملبے تلے دفن کر دیے جائیں تو اکثر زبانوں پر ایک عجیب خاموشی کیوں طاری ہو جاتی ہے۔۔۔؟
جیسے وزیرستان تحصیل شیواہ میں مساجد اڑائے گئے۔۔۔
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ سب
2/3
جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد کا وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان
شیر کی للکار وفاقی حکومت کیخلاف مقدمہ درج: محافظ مساجد، مفتی اویس عزیز صاحب(امیر جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد ) مفتی اویس عزیز کا ولولہ انگیز خطاب۔
#مساجد_دشمن_حکومت
Clip 1
رات کی تاریکی میں انڈیا کی بزدل فوج کی طرح دو سو سال پرانی مسجد پر بلڈوزر چلاکر منہدم کردیا
اسلام آباد میں نیتن یاہو کی حکومت ہے یامودی کی؟نہیں بلکہ اس منافق مسلم لیگ کی حکومت ہے جس نے ہندوستان کی تقسیم کا نعرہ اس لئے لگایا تھا کہ یہ خطہ اسلام کا قلعہ ہوگا😭
#مساجد_دشمن_حکومت
مساجد غیرآباد کردینا قرآن کے مطابق ظلم ہے آپ کے خیال میں گرانا اسلامی ریاست اور مسلم حکمران کی خوبی ہے؟بلکل نہیں۔لعنت ہو ایسے فیصلوں پر۔مساجد گرانا نریندر مودی ہندوتوا کی پہچان ہے جس نے بابری مسجد گرایا
#مساجد_دشمن_حکومت
مساجد کی تحفظ کی لئیے مرد مجاہد مرد میدان قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کریں پر کھڑے رہی مساجد گرانے نہی دین گے ۔ کلپس ماضی کی ھے
#مساجد_دشمن_حکومت
یہ جمعیت علمائے اسلام کے ابابیل ہے جو رات کے اس پہر مساجد کی تحفظ کیلئے اسلام آباد کے سڑکوں پر گشت کررہی ہیں 🤲❤️
تمام مذہبی جماتیں کل ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرے گی ان شاءاللہ
#مساجد_دشمن_حکومت
قرآن مجید کی گستاخی کسی باہر یورپی ملک میں ہو جائے تو سب نے آسمان سر پہ اٹھا رکھا ہے "لیکن پاکستانی حکومت کی یہ قرآن دشمنی تجھے کیوں نظر نہیں آتا ؟
#مساجد_دشمن_حکومت
مدنی مسجد کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا مگر ایمان کا مینار آج بھی سربلند ہے۔۔۔۔ الحمدللہ
بلڈوزر اذان کی صدا کو نہ روک سکا اور ملبہ آج بھی سجدوں کی خوشبو سے معطر رہا ہے۔۔!!
گرے تو صرف اینٹیں مگر بے نقاب ضرور ہو گئے حکومت کے عزائم اور دلوں میں چھپی دین دشمنی۔۔
#مساجد_دشمن_حکومت
تم نے مدارس کو نشانے پر رکھا ہوا ہے ابھی ہم نے فیصلہ نہیں کیا جس دن ہم نے فیصلہ کر لیا تو تم لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔
مولانا فضل الرحمان مدظلہ
#مساجد_دشمن_حکومت
حضرت ہزاروی بابا جیؒ کی خوشبو مفتی اویس عزیز صاحب کے کردار سے محسوس ہو رہی ہےاپنے والد حضرت بابا صاحب رحمہ اللہ کی یاد تازہ کرتے ہوئےآج مفتی صاحب مساجد کے دفاع میں صفِ اول میں کھڑے ہیں
#مساجد_دشمن_حکومت