Sea View Nishan e Pakistan visit by Karachi Division President @SaeedGhani1 and team for preparation of PPP Karachi event to celebrate the first anniversary of Marka-e-haq this on 9th May.
One year ago, Pakistan stood at the edge of uncertainty. The drums of conflict echoed across our borders. The air was thick with fear, speculation, and the designs of those who believed Pakistan could be bent, Pakistan could be broken, or Pakistan could be bullied. They were wrong - Chairman PPP @BBhuttoZardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی فکر رکھنے والے عوامی رہنما تھے، جنہوں نے پاکستان کو استحکام، خودمختاری اور جمہوریت کی مضبوط بنیادیں فراہم کیں۔ ان کی تاریخی جدوجہد، بے مثال خدمات اور عظیم قربانی ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی اور آنے والی نسلوں کو ملک و قوم کی ترقی اور بہتری کے لیے جدوجہد کا حوصلہ دیتی رہیں گی۔
@BBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
آج یومِ شہادت ہے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کا، جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا اور قومی خودمختاری اور عظمت کی علامت بنے۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
Wishing our Christian brothers and sisters in #Pakistan and around the world a very Happy Easter.
May this occasion bring hope, renewal, and a spirit of kindness.
پنجاب سیلاب میں۔
سیلاب و موسمی آفتیں اس صدی کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔۔
یہ پی پی پی کو گالیاں دینے یا صوبے بنانے سے حل نہیں ہونگے۔
پاکستان میڈیا کو اس مسئلہ پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
دو دن پہلے یہ پوسٹ کی تھی کہ ایک بزرگ خاتون کو وہیل چیئر کی ضرورت ہے آج ایک دوست نے پہنچا دی اور نام ظاہر کرنے سے منع کیا ہے اللہ تعالٰی ہمارے پیارے بھائی کے رزق مال میں برکت عطا فرمائے اور گھر میں خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Highly indebted to President @AAliZardari Chairman @BBhuttoZardari Adi @FaryalTalpurPk Bibi @AseefaBZ & President div @ZiaLanjar for being appointed as General Secretary PPP division Shaheed Benazirabad. I am proud to have served PSF, PYO and now PPP.
محترم سندھ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس!
میں، سینیٹر ندیم بھٹو بطور ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ سندھ، آپ سب سے ایک اہم اور خلوص بھری گذارش کرنا چاہتا ہوں۔
آج جب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی ایک نئے انقلابی بیانیے کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، تو اس کارواں میں ڈیجیٹل میدان پر کام کرنے والے آپ جیالوں کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے۔
آپ کی تجاویز... ہمارے لیے رہنمائی کا ذریعہ!
اگر آپ ٹوئیٹر، فیس بک، انسٹاگرام یا ٹک ٹاک پر متحرک ہیں
اگر آپ کے پاس پیپلزپارٹی کے ڈیجیٹل بیانیے کو زیادہ مؤثر، جدید اور عوامی بنانے کے لیے کوئی مثبت، تعمیری تجویز ہے۔ تو میرا (DM) ہمیشہ آپ کے لیے اوپن ہے!
جن دوستوں کے پاس میرا وٹس ایپ نمبر موجود ہے، وہ بھی اپنی تجاویز نام اور سوشل میڈیا ہینڈل کے ساتھ بھیج سکتے ہیں تاکہ آپ سے آگے رابطہ ممکن ہو سکے۔
میں بہت جلد سندھ کے تمام اضلاع کا تفصیلی دورہ کروں گا۔
ہر ضلع میں موجود سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے بالمشافہ ملاقات کی کوشش کی جائے گی تاکہ ہم سب ایک مربوط ڈیجیٹل نیٹ ورک کی بنیاد رکھ سکیں۔
آئیے! ہم سب مل کر نظریہ بھٹو کی روشنی میں، چیئرمین بلاول کے جمہوری وژن کو سندھ سے اٹھا کر پاکستان کے ہر کونے تک ڈیجیٹل طاقت کے ذریعے پہنچائیں۔
سینیٹر ندیم بھٹو
ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ، سندھ
پاکستان پیپلز پارٹی
Immensely proud to be inaugurating #BenazirHariCard today. fulfilling yet another manifesto promise that too in less than a year. I want to congratulate GOS on turning my dream into a reality - we will now be able to support and invest in the poorest farmers of Sindh directly through the #BenazirHariCard. 20 billion Rs has already been disbursed in seed support to small farmers. We look forward to providing more direct support, subsidies, crop insurance, soft loans and other facilities through this program.
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
@AseefaBZ