قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جا رہا ہے، اس غلامی سے بہتر ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں ہی رہوں۔ عمران خان
خب�� کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI
جوڈیشل کمیشن نے آج چن چن کر ہائیکورٹوں میں مزید فائز عیسیٰ تعینات کرکے اپنا اقتدار مضبوط کرنے کی جو کوشش کی ہے، اس کو انشاء اللہ عوام کی تحریک بہا کر لے جائے گی-
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں
عمران خان
محمد عل�� درانی 🔥🔥🔥
میں نے عمران خان سے اپیل کی تھی کہ آپ سیاست میں آ جائیں اور دو خاندانوں کی جو آمریت ہے اِس کا خاتمہ کریں آپ کا کرشنا ہی ایسا ہے، لیکن عمران خان نے اُس وقت انکار کیا کہ میں پہلے غریبوں ہے لیے کینس�� ہسپتال بناؤں گا-
یہ وقعہ سن کر آنکھو سے آنسو آرہے 🚨
جج منظر گل نے شہید افتحار جٹ بسترمرگ پر تھے اس کو ستریچر کے زریعے عدالت میں پیش کیا !!
پاکستانیوں یہ واقعہ پورے پاکستان میں ��ھیلاؤ تاکہ جج منظر گل کے فیملی کو اس لعنتی انسان کو اپنا مان کر بھی شرم آئے بے غیرتی کی بھی ایک حد ہوتی ہے !!
ٹاوٹ اعظم منیب فاروق کا بڑا اعتراف
2024 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت نے مل کر تحریک انصاف سے چھینا
اب اس اعتراف کو لائیو چلا دیجیئے گا اور ریکارڈ کا حصہ رہنے دینا، نعیم پنجھوتہ
”عمران خان کی لیگل میٹنگز کینسل ہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جارہی، ڈاکٹرز تک کو معائنے کی اجازت نہیں، عمران خان آئسولیٹ ہوچُکے ہیں۔ اُنہیں اللّٰہ پر یقین ہے ��ور اللّٰہ عمران خان کے ساتھ ہے۔ یاد رکھیں، انسان جو مرضی پلان بنالیں، آخر میں اللّٰہ کے پلان سے اوپر کسی کا پلان نہیں۔“
علیمہ خان
#باہر_نکالو_خان_ہمارا
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تقرری سے پہلے 26ویں ترمیم کیس کا فیصلہ کریں اور پھر چیف جسٹسز کی مستقل تعیناتی کریں۔ جسٹس منصورعلی شاہ کا سپریم جوڈیشل کمیشن اجلاس میں موقف۔
بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے