تیئس دِنوں سے سندھ اسمبلی کے سامنے پی ٹی ایم دھرنہ جاری ہے
سندھ حکومت کے ساتھ مزکرات فائنل ہوے مگر سب کچھ فائنل ہونے کے بعد اچانک سندھ حکومت کی وفد اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی۔
ہمیں انتظار ہے کہ سندھ حکومت متفقہ معاہدے پر واپس آجائے۔
#PTMPeacefulStruggle
سندھ حکومت اور PTM کے درمیان طے ہونیوالا معاہدہ سرکاری لیٹرپیڈ پر صوباٸی وزراء دستخط کرکے PTM کے حوالے کردےگا۔
اسکے بعد گران منظورخان سہ پہر3بجے دھرنے کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
اگر ایسا نہیں ہوا تو دھرنہ جاری رہیگا۔
اور گران منظورخان پشتون اگلا لایحہ عمل کا اعلان کریں گے