فوٹیج ا گئی ہے جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں ہی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
بلاول نے علی امین گنڈا پور پر تنقید کرتے ہوئے بیان جاری کی�� کہ اُنکے صوبے میں دہشتگردی ہو رہی اور وہ احتجاجی مارچ کر رہے بلاول کو جواب ہے جب کراچی ائیرپورٹ کے باہر چائنیز مارے گئے یا بلوچستان جہاں تمہاری حکومت وہاں روز دہشتگردی ہوتی اسکا ذمہ دار کون ہے ؟ لہذا بہتر ہے چُپ بیٹھیں
قائد خزب اختلاف سینیٹ و مرکزی رہنما پی ٹی آئی سید شبلی فراز نے مذکرات میں شامل ہونے کی تردید کردی
میں بذات خود مذکراتی عمل میں شامل نہیں
بیرسٹرگوہر اور اسدقیصر سے رابطہ نہیں ہوا،سینٹر شبلی فراز
شبلی فراز ، اسد قیصر ، بیرسٹر گوہر ، علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حافظ فرحت ، حماد اظہر ، میاں اسلم اقبال ان کے قافلے کدھر ہیں ؟؟
آج سوال کریں گے جواب مانگیں
انتظار پنجوتھہ نے فیصل چودھری کو لیگل ٹیم میں شامل کیا تاکہ اُسکی خان سے ملاقاتیں ہوں اور اسکو سیڑھی بنا کر فواد چودھری کو واپس لایا جا سکے اب انتظار پنجوتھہ غائب ہے تو فیصل نے اُسکی جگہ فوکل پرسن کے اختیارات استعمال کرنا شروع کیے پرسوں خان بھی اسکو دیکھ کر حیران ہوا کہ ایسے حالات میں جب بڑے بڑے پارٹی کے لیڈر نہیں مل سکتے فیصل چوہدری کیسے ملنے آگیا ��سکو بعد خان نے فیصل چوہدری اور شعیب شاہین کو وہاں سے روانہ کیا اور سلمان اکرم راجہ سے تفصیلی ون آن ون ملاقات کی اور فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے فارغ کیا گیا
اب انکی ساری پلاننگ بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی اس لیے کل جو فیصل چوہدری کیلئے ہمدردی کی ٹویٹس ہو رہی تھی اُسکا مقصد فیصل چوہدری کو واپس لانا تھا تاکہ اپنا نامکمل مشن کو مکمل کیا جائے جب میں نے اسکو ایکسپوز کیا تو سب میرے پیچھے پڑ گئے
اب آپ لوگوں کو سمجھ آرہی ہوگی اسی لیے کہتا ہوں کہ سچ بہت کڑوا ہوتا وہ آپ لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا اس لیے آپ ٹائم لائن پر الٹیاں کر دیتے ہو کل سے میں بہت گالیاں کھا چکا ہوں
سادہ سا سوال
طلعت حسین نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ امریکن کانگرس مین جنہوں نے عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں انسانی حقوق کا مطالبہ کیا ہے وہ اسرائیلی لابی ، ہم جنس پرستی اور انڈیا کے سپورٹر ہیں
لیکن حیران کُن طور پر جب انہی سینٹرز اور کانگرس مین نے پاکستانی فوج کی امداد منظور کی تو طلعت حسین کا کوئی ٹویٹ نہیں آیا
کیا یہ صحافت ہے یا اسٹبلشمنٹ کی دلالی ؟
عبرت کا نشان۔۔ یہ آدمی آج قابلِ ترس ہے اسکو کچھ نہ کہیں۔ فائز عیسیٰ نہ ہوتا تو ہمیں کیسے پتا چلتا کہ انسان اتنا غلیظ اور گِرا ہوا بھی ہوسکتا ہے۔ اسکی تباہی کے لیے یہی کافی ہے کہ اس نے کروڑوں پاکستانیوں کے حقوق اور ووٹ چوری کرے کیے۔ اللہ کےحوالے، جو انسانوں کے حقوق معاف نہیں کرتا۔
اختر مینگل پر دی گئی ایف آئی آر کے در حقیقت مدعی محترم یوسف رضا گیلانی صاحب ہیں۔ درخواست گزار سینیٹ کے جوائنٹ سیکرٹری نے متن میں لکھا ہے کہ یہ ایف آئی آر مجاز اتھارٹی کی اجازت سے دائر کی جا رہی ہے۔ خود گیلانی صاحب کئی دفعہ اِن اُتار چڑھاؤ کو دیکھ چُکے ہیں ۔ نہ جانے کیا ہوا؟