After international cricket captains and the legend Javed Miandad, another former Pakistani cricketer Moin Khan speaks up for Imran Khan and urges all fellow cricketers to raise voice for Imran Khan’s rights for urgent medical care.
#WorldSpeakingUpForKhan
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
جو چیز محسن نقوی کو آج سمجھ میں آئی ہے، وہ بات پوری قوم کو برسوں سے پتہ ہےـ
اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو تاکہ پاکستان میں آگے بڑھ سکے، ورنہ معاشرے میں تعفن پھیل رہا ہےـ اتنا تعفن کہ جس میں اس بدبودار نظام میں حکمرانوں کے بچوں کا رہنا بھی مشکل ہو جائے گا
شاباش شاباش، بےشرمو۔ خوب جی بھر کر لوٹو اس غریب قوم کو۔ اور پھر ہاتھ جھاڑ کر کہہ دینا کہ "نظام" ہی ناکام ہو گیا ہے۔
ایک دوسرے کو "نظام" کی ناکامی کے طعنے دینے والے دراصل خود ہی "نظام صاحب" ہیں۔
وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، افغان و کشمیر پالیسی فوج کے ہاتھ میں ، سرمایہ کاری کا ادارہ فوج نے بنایا ، ضلعی افسران کو فوج کے سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کرتے ہیں ، الیکشن فوج نے چھینا آئینی ترامیم فوج نے کیں۔ آج ناکامیوں کا اعتراف بھی فوج کا ہے۔
عرض کیا تھا یہ جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے۔
"آپ کا یہ جوش و جزبہ دیکھ کر ہمیں یقین ہے کہ عمران خان جلد باہر آئیں گے ، ان شاء اللہ۔ نوجوان آپ ہیں ،مستقبل آپ کا ہے ،آپ قدم بڑھائیں بزرگ آپ کے پیچھے چلیں گے ۔قابض ٹولے نے تقریباً سب پاکستانیوں کو یا دہشتگرد قرار دے دیا یا غدار ، کوئی نہیں بچا جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اس یا غدار قرار دے دیتے یا دہشتگرد ، بلوچستان غدار،سرحدی علاقے دہشتگرد،کشمیر دہشتگرد ان کو تو کہہ دیا گیا یہ ہندوستان کے لوگ ہیں۔ وہاں لوگ شہادتیں دے رہے لیکن ڈٹ کر کھڑے ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
ہمیں امن عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں گندم کا ریٹ اور ادائیگی عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں صحت کی سہولیات عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں گروتھ ریٹ عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں ایکسپورٹس عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں نیت اور اہلیت عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں عمران خان چاہیے !