#Pakistan#UnitedNations : The UN Human Rights Council's Working Group on Arbitrary Detention demands that former Prime Minister Imran Khan be released without delay, that he be compensated, and that the government take action against those accountable for violating his rights.
IHRF is honoured to have supported Citizens Against State Torture-CAST:
https://t.co/r3iTUwL7Z6
An organisation that spearheaded the lobbying efforts in this regard.
��دالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے بدترین قید میں رہ کر بھی اپنے ملک اور قوم کی فلاح کی بات کی، رول آف لا، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
بجٹ میں دفاع کے لـئے 2122 ارب روپـے۔۔۔
جبکہ صحت کیلئے ھوالشافی۔۔۔
تعلیم کیلئے رب ذدنی علماء۔۔۔
اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کـیے گئے ہـیں۔
Lovely catching up with the little Khan, Kasim Khan, at the Oval. Supporting Pakistan all the way. Wearing two green shirts with Pakistan's star on his chest. 🇵🇰
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
دو سال قبل ۹ اپریل کی رات کو ہم جس جنگ میں اترے تھے ہم بلا شبہ اس کے سب سے بڑے معرکے کے انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ نقارہ پوری شدت سے بج رہا ہے۔ کہیں خون گرما رہا ہے، کہیں کلیجے لرزا رہا ہے۔ گذشتہ ۱۰ ماہ سے عمران خان قید میں ہے۔ خدا گواہ ہے کہ کسی کی طعنہ زنی سے کیا آنکھیں جھکتیں خود سے خود نظریں ملانا محال رہا ہے۔ اگرچہ جو ہم نے جھیلی وہ بھی کسی بدترین قید سے کم تر تو کہیں سے نہ تھی، مگر کسے گوارا ہو کہ وہ روشنیوں کی تمثیل سا آدمی اندھیری سلاخوں کے نرغے میں ہو اور وہ بھی تب کہ جب ہماری شانوں پہ سر سلامت ہوں۔۔ مگر جب بھی سوال بھیجا جواب ایک ہی آیا۔“صبر۔ تدبر۔استقامت”۔ ڈسپلن خوب لفظ نکالا ہے انگریز نے۔ بندہ تلملائے، کُڑے، ٹکریں مارے۔۔ ہل نہیں پاتا۔ تحریکیں محتاج ہوتی ہیں صحیح وقت پر صحیح فیصلوں کی۔ آپ کی اپنے لیڈر، اپنے نظریے سے محبت کا اصل امتحان یہی ہوتا ہے کہ آپ کتنا کڑوہ گھونٹ کتنی خندہ پیشانی سے پیتے ہو۔ انتظار کرتے ہو۔ اپنی better judgment کے برخلاف اعتماد کرتے ہو اُس کی ٹائمنگ پر۔ اور جیسے یہ پچھلے دس ماہ آپ نے اُس کے فیصلے پر اعتبار کرتے ہوئے اپنا دل مارا ہے۔ خود سے نظریں چُرا کر جئیے ہیں اُس کے سامنے اپنا سر نہیں جھکنے دیا۔۔ اُس کا سر نہیں جھکنے دیا۔ آپ کو فخر ہونا چاہئے خود پر۔ اپنے حوصلے پر۔ اپنے نظریے پر۔ اب وقت قریب آرہا ہے فیصلے کا۔ اس اہم ترین معرکے کی سب سے اہم لڑائی کا۔ اور اس کا اشارہ بھی یہی ہے اپنی قوم کے لیے کہ کمر کس لو۔ صفیں درست کرلو۔ وہ جو فرقت اور فراغت کے مارے آپس میں دست و گریباں تھے، اب آستینیں کھول کر سیدھی کرلو۔ ایک دوسرے کے گریبانوں سے باہر آجاؤ۔ لا یعنی بحثوں اور دشنام طرازیوں سے نکل کر مقصد پر نظریں مرکوز کرلو۔ اپنے جس حق کے لیے تم ۸ فروری کو نکلے تھے۔ وہ جو تم سے دو سال میں دوسری مرتبہ چھینا گیا تھا۔ اُس حق کو واپس مانگنے کا یہ شاید اب ایک آخری موقع ہے۔ خدا کی پناہ ۷۶ سال ہوگئے، اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟ تیاری پکڑ لیں۔ صرف ان کالی سیاہ سلاخوں کے پیچھے پابند اُس روشن بخت کی نظروں میں سرخروئی کا سوال نہیں ہے۔ ایک اور نسل جوانی کی دہلیز پہ کھڑی ہے۔ اُن کے بخت میں اس نظام کے پاس مَلنے کو فقط سیاہی ہے۔ بیش بہا سیاہی۔ کھالی گھنگور۔ اور ان کی سیاہ نصیبی کا مجرم بننے کا یارہ کسے ہے؟ ہاں مد مقابل نیچ ہے، مکار ہے، ظالم ہے۔ ہر حد تک گرے گا۔ گرے ہوں کے ساتھ خود کو گرانا شیوہ نہی�� ہے بہادروں کا۔ وفا شعار اپنے وطن سے وفاداری کے لیے تمغوں کا حاجت مند نہیں ہوتا۔ احساس کا ہوتا ہے۔ اپنا احساس جواں رکھیں۔ ترغیبات ہونگی۔ الزامات ہونگے۔ جبر جو ہم نے بہت سہہ لیا۔ مزید ہوگا۔ اپنی حب الوطنی پر آنچ نہیں آنے دینی۔ اپنے لیڈر کے نام پر آنچ نہیں آنے دینی۔کوئی امَر (امر۔ آمر کی اتنی اوقات نہیں) آپ کو اپنے نظریے سے الگ نہ کھڑا کر پائے۔ میدان میں اتریں تو اپنے لیڈر کی تربیت پر سوال نہیں اٹھنے دینا۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ اس کا مستقبل ہماری استقامت پر منحصر ہے۔ ہمارے حوصلے۔ ہمارے تدبر کا ایک اور امتحان ہے۔ لیڈر کا اشارہ ہے صفیں سیدھی کرلیں۔ اب وقتِ اذاں ہوا چاہتا ہے۔ جلد میدان میں اترنا ہے۔ تندہی سے لڑنا ہے۔ اپنے لیے۔ اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے خان کے لیے۔
عجیب بات ہے کہ اس وقت ہر حکومت اپنی ہر کوتاہی اور نااہلی کی ذمے داری سوشل میڈیا پر ڈال دیتی ہے ابھی ڈار صاحب نے بھی یہی فرمایا کہ پیڈ سوشل میڈیا والے یہ کررہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر معاملہ سوشل میڈیا پر نہ آتا تو بہت بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔
Pakistani students are being raped and murdered in Bishkek Kyrgyzstan. The videos on social media are horrifying. @ForeignOfficePk@MIshaqDar50@MaryamNSharif we need urgent action.