ہمیں چاہیئے کہ دعا کا التزام کریں، اپنے لیے پوری امت کے لیے، رو رو کر اللہ کے دربار میں دعائیں کریں، خاص طور پر یہ دعا کریں کہ اللہ امت کو منافقین کے شر سے نجات دے اور بچائے اور اسلام پر ثابت قدم رکھے۔ مجھے حیرت ہے کہ ہر کوئی جماعت پرست انا پرستی پارٹی بازی میں گھوم رہا ہے۔
سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا سلیمان خان کاکا کے نواسے اور عنایت خان کے بیٹے کاظم خان کی شادی میں شرکت۔
#Aamirsohailkhan
سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا تحصیل تنگی کے ویلج کونسل بہرام ڈیری سے عاصم خان گجر کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد۔
#Aamirsohailkhan
سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان اپنے رہائش پذیر گاہ پر ہیروشاہ مائنز کمیٹی سے خطاب کررہے ہیں۔
#Aamirsohailkhan#HeroshahChromite19
سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا مزدور کسان پارٹی کے سالار امجد اور نو منتخب میئر تحصیل تنگی فیاض سالار کو مبارکباد تنگی بجلی فیڈر کے حوالے سے حصوصی بات چیت۔
#Aamirsohailkhan
سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا بنگلہ بازار میں وزیر آباد فیڈر اوور لوڈنگ کے حوالے سے احتجاجی دھرنے سے خطاب ۔
#Aamirsohailkhan
پی ٹی آئی پاکستان اسلامی تہذیب و تمدن اور معیشت کو کچل رہی ہے صحت کارڈ میں گھپلے ہورہے ہیں 2018 میں جنرل الیکشن وقت سابق ناظم عامر سہیل خان کا عوامی جلسے سے خطاب۔
#Aamirsohailkhan@MAbdullahGul
جماعت اسلامی پاکستان کے قاری شاہ حسین درانی امیدوار برائے ناظم اعلیٰ (میئر) تحصیل تنگی کا سابق ناظم صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان ، انجینئر خورشید آنور اور مستقیم خان سے انکے رہائش گاہ پر ملاقات۔
#Aamirsohailkhan#TehsilTangi#heroshah
تو نا جانے آس پاس ہے خدا ❤️♥️
دھندلا جائیں جو منزلیں
اک پل کو تو نظر جھکا
جھک جائے سر جہاں وہیں
ملتا ہے رب کا راستہ
تیری قسمت تو بدل دے
رکھ ہمت بس چل دے
تیرا ساتھی، میرے قدموں کے ہیں نشاں
تو نہ جانے آس پاس ہے خدا
تو نہ جانے آس پاس ہے خدا
میرے بہت قریبی دوست بھائی عوامی نیشنل پارٹی شیرپاؤ کے رہنماء شیرپاؤ ویلفیئر ٹرسٹ کےچیئرمین شیر محمد خان کو آج شیرپاؤ کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ میں شیر محمد خان کے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ کریم مرحوم کو غریقِ رحمت کرے،ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے