@thewirepak You mock popularity because you can't win it at the ballot. Imran wasn't populism, he was your project. Calling Baloch, Pashtun, left & opposition "threats to stability" won't bring stability. Ending elite privileges will.
@thewirepak
سننے کے غیر حوصلے نے آپ کو انتہائی کمزور کردیا ہے جناب
آپ کوشش کریں صرف بولتے رہیں کیوں کہ سننے کیلے وہ خصلت آپ کی جبلت میں موجود نہیں
معزرت
لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر بلوچستان تعینات۔۔۔۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں امن پر کام کریں امن سے کام کریں اور امن پر ہی کام ختم کریں نوازش ہوگی عزیز من
@OfficialDGISPR
@BabarYousafzai_@NeoNewsUR کونسے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑی ہے حکومت؟ جنہیں بی ایل اے شہید کرے اس کے جنازے پر نہ ونگ کمانڈر جاتا ہے نہ ڈی سی جاتا ہے نا کمیشنر نہ ایس پی کوئی نہیں جاتا بلکہ حکومت تو انہیں اون بھی نہیں کرتی
مجھے بتائیں کونسے شہداء کے ساتھ ہیں؟ ہاں وردی والے شہیدوں کے ساتھ سب کھڑے ہیں
ہم پہ ٹوٹا ہے یہاں کوہ ِ الم اے مولا
تو ہی مظلوموں کاحامی ہےحمایت کردے
ساری دنیا تُلی بیٹھی ہے مٹانے پہ ہمیں
بے سہاروں کی بھی اب تھوڑی حمایت کردے
فلسطین 💔
وفاق میں موجود ایک وزارت کے دفتر میں اعلی افسران نے اپنے لیے ایک واش روم مختص کرکے اس پر بائیو میٹرک نظام لگادیا اس میں مخصوص افسران ہی واش روم استعمال کرسکتے ہیں باقیوں کے لیے ممنوع ہے ۔