پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
الذي تراه في المشهد هو ظل القذيفة. أما القذيفة الحقيقية فقد جاءت من اليسار لتقتل شابًا فلسطينيًا أعزل وأمه، وهو يحمل عنها أغراض النزوح، وهما في طريقهما إلى خيمة جديدة.
الإجرام الصهيوني وصل إلى درجة غير مسبوقة، والعالم ما زال يتفرج بصمت على أكبر جريمة إبادة في العصر الحديث.
غزہ کی پٹی میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے۔وہ ایک بچہ ہے میں انہیں ایسے لے جانے نہیں دوں گی، میرے بیٹے کو اکیلا چھوڑ دو، وہ ایک چھوٹا بچہ ہے، بالکل چھوٹا بچہ! خدا کرے یہ بربریت ہمارے لیے بے حسی کا باعث نہ بنے
میرا نام بارش علی ہے، میں تھوڑا معذور ہوں، مشکل سے کچھ مزدوری کرتا ہوں، مجھے پچھلی عُمرے اللّہ نے دو بچے دئیے ہیں، بیوی گھروں کے کام کرتی ہے، غربت بہت ہے، مدد ہو سکتی؟
پان ہزار مددپہنچائی
نورپور تھل کا چاول فروش ندیم قاسمی ہے، وزیراعلی پنجاب سے اپیل کر رہا ہے کہ پیرا فورس اور اے سی صاحبان کاروبار ہی نہیں کرنے دیتے، ہمارا سامان گرا دیتے ہیں، کل چاول گرا دئیے تھے جس کی وجہ سے میرے بچے بھوکے سوئے۔
🚨 اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس دُنیا سے انسانیت ختم ہو چُکی ہے اور اقوام متحدہ کا ادارہ اس دُنیا کا سب سے غیر موثر ادارہ ہے
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں
> Be Hindu
> move to Saudi Arabia
> insult the prophet (ﷺ)
> get fined & sentenced to 5 years in prison
> your family appeal the sentence
> Saudi Arabian authorities instead upgrade the sentence to a death sentence
I love Saudi Arabia
صدقہ جاریہ 👇
شیخوپورہ اور پاکپتن کی دو غریب خواتین کو اپنے گھر کا نظام چلانے کے لئیے سلائی مشینیں چاہئیں
دو فیمیلیز پاوں پہ کھڑی ہو سکتی ہیں دونوں کو کام آتا ہے، باقائدہ کاریگر ہیں
ایک برانڈڈ مشین بمعہ موٹر، گھر کی دہلیز تک 22 ہزار میں پہنچتی ہے
Look at the strength of faith of mothers and sisters in Ujjain they came out of their homes to stand up for the protection of the mosque. Thankfully, everything is fine for now.
Two Sudanese children sobbing over their mother's grave, one whispering through tears: "Mama, I'm so tired... why won't you answer me? I'm hungry... you left us all alone."
Let the world witness the horrific crimes committed by the RSF against these innocent children.