Update: IRIS is running normally. Over 50,000 returns were filed on each of Wednesday and Thursday.
Thank you for bearing with us. If you face any difficulty, please let us know here.
@MoIB_Official@PTVNewsOfficial@appcsocialmedia@RadioPakistan
معہد الفاروق الاسلامی واہ کینٹ میں کل مورخہ 16اگست 2023بروز بدھ *5 روزہ ورکشاپ* کا آغاز ہو رہا ہے ۔اگر آپ نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی تو دیر مت کیجیئے ۔ یہ ورکشاپ آپ کی سہولت کے لئے *2 بجے تا 5 شام* تک رکھی گئی ہے ۔
0332-5004878,0514905523
الفاروق اسلامک سنٹر کے شعبہ تحفیظ القرآن کے دوسرےخوش نصیب طالب علم صفوان اختر جس نے 1.5سال کی مدت میں مکمل قرآن مجید اپنے سینے میں محفوظ کیا اس کے ساتھ ساتھ پورے قرآن مجید کا لفظی ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔اور دوران حفظ جماعت ششم پاس کی اور جماعت ہفتم میں زیر تعلی�� ہے ۔
⏬⏬ *انتہائی اہم* ⏬⏬
انشاء اللہ آج سے روزانہ ایک مکمل پارے کا مختصر خلاصہ قرآن مجید واٹس ایپ گروپ میں شئیر کرے گے خود بھی کوشش کریں کہ پڑھ لیں اور شئیر بھی کریں تاکہ آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ ہو۔
واٹس ایپ گروپ لنک کو جوائن کریں
https://t.co/nbCWHAB650