🌍 اِک یہ جہاں، اِک وہ جہاں... 🌙✨
اِک یہ جہاں، اِک وہ جہاں... 🌍🤲
اِن دونوں جہانوں کے درمیان جو فاصلہ ہے، وہ بس اِک سانس کا ہے... 😔💨
یہ جو سانس چل رہی ہے، تو یہ جہاں ہے... ❤️🌿
اور یہ جو چل گئی، تو وہ جہاں ہے... 🕊️🌙🤍
زندگی اور موت کے درمیان بس اِک لمحے کا سفر ہے... ⏳🥀
دیتے ہیں جو دعا عمرِ دراز کی، صاحب ✨
کہہ دیجئیے اُن سے جینا مذاق تھوڑی ہے 💔🙂↕️
زندگی ہر روز اک جنگ ہے صاحب 🌙🥀
صرف سانس لینا ہی جینا تھوڑی ہے… 🕊️🖤
#mamá
نظم ✨
دیواروں کے کان ہوں یا نہ ہوں، کوئی بات نہیں
فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہوتا ہے ✍️
ہم بھول جائیں خطائیں اپنی روز و شب کی
مگر لوحِ عمل پہ حساب ضرور ہوتا ہے 🌙
چھپانے سے چھپتی نہیں نیت کی حقیقت
ہر راز دل کا آشکار ضرور ہوتا ہے 🌸