ملتان کی عوام سےدرخواست ہے کہ 19مئی کو سیدعلی قاسم گیلانی کوکامیاب کروائیں تاکہ وہ میرےساتھ مل کرملتان کی ترقی اورنوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیئےآپکی کی خدمت کرسکیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا این اے148 کی عوام کو پیغام
@BBhuttoZardari@PPCentralPunjab@aliqasim
*خدمت میں سب سے آگے سندھ حکومت*
اینکر پرسن شفاعت علی کی کال پر
5 منٹ میں چیئرمین بلاول بھٹو کا فون ، سندھ حکومت نے خطرناک مرض میں مبتلا 5ماہ کی بچی کے لیے 51کروڑ کی مہنگی ترین دوائی کے لیے درکار رقم کی منظوری دیدی۔
@BBhuttoZardari@geonews_urdu@PPCentralPunjab
ضمنی انتخابات میں جیتنے والے اتحادی جماعتوں کے امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علی حیدر گیلانی
عوامی مینڈیٹ نے ثابت کر دیا کہ وہ حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد کرتے ہیں۔علی حیدر گیلانی
سندھ اور رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی نے واضح اکثریت سے کامیابی ح��صل کی ہے۔علی حیدر گیلانی
ممتاز چانگ اور خورشید جونیجو کی کامیابی چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کا نتیجہ ہے ،علی حیدر گیلانی
انشا اللہ 19مئی کو ملتان میں بھی پیپلز پارتی فتح کے جھنڈے گاڑھے گی۔علی حیدر گیلانی
@ahaidergilani86
@mpa_mumtazali
سردار ممتاز چانگ صاحب آپکو اپنی سیٹ دوبارہ واضح اکثریت سے نون لیگی اور تبدیلی امیدوار سے جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
آپ کی جیت حلقے کی عوام سے آپکی دیرینہ محبت کا ثبوت ہے
جیئے بھٹو جئے عوام
@BBhuttoZardari@mpa_mumtazali
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 148سید علی قاسم گیلانی کی ملک منظور ڈُمرہ کے ہمراہ یونین کونسل محمدپور گھوٹہ آمد
ارشد میٹ کیطرف سے منعقد کیئے گئے شاندار ورکرز کنونشن میں شرکت کی، معززینِ علاقہ کی بھی کثیر تعداد میں شرکت
@KasimGillani
@S_T_A18@QamarKairaPPP@hinarabbanikha@NadeemAfzalChan@PPPDigital_ بڑا آسان طریقہ ہے۔آپ چاروں امیدواروں کے کارکنوں سے ملاقات کے طریقہ کار اور انکی سیاسی دانش ٹٹول لیں۔کوئی بھی شخص مکمل نہیں ہوتا،مگر ہم لوگ کسی کے ایک خاص عہدے پر پہنچنے پر بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں۔
سردار ممتاز علی خان چانگ مسلم لیگ نون کے امیدوار صفدر لغا��ی سے بہت آگے جاچکے ہیں
الحمدللہ صادق آباد سے سیٹ پیپلز پارٹی جیتے گی
ان شاءاللہ
@BBhuttoZardari
@mpa_mumtazali