عمران خان کہتاھے کہ ملکی حالات ایسےنہیں کہ کوروناوائرس کی وجہ سےملک کو لاک ڈاؤن کیاجائے
تو خان صاحب سےمیرا ایک سوال ھےکہ جب آپ2014 میں ناچ گاناکرنےکیلئےدھرنادیے بیٹھےتھے توکیا اس وقت ملک لاک ڈاؤن کا متحمل تھا¿
کسی یوتھیے کےپاس اس کاجواب ھو تو ضرور دے
پٹرول سستا کر دیا کوئی پوچھے تو کہنا میاں شہباز شریف آیا تھا، شرح سود کم کر دی کوئی پوچھے تو کہنا میاں شہباز شریف آیا تھا، ڈیزل سستا کر دیا گیا کوئی پوچھے تو کہنا میاں شہباز شریف آیا تھا سلیکٹیڈ ، نیازی وڈیو لنک کانفرنس سے بھاگ گیا کوئی پوچھے تو کہنا میاں شہباز شریف آیا تھا
نوازشریف جب جب اقتدار میں آیا اسے مشکلات میں گھرا پاکستان ملا مگر جب جب نوازشریف کو اقتدار سے بے دخل کیا گیا تو نوازشریف اس قوم کو پہلے سے روشن توانا اور خوشحال پاکستان دے کرگیا.انشاءاللہ نوازشریف دوبارہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے آئے گا اور اس ملک کو بحرانوں سے نجات دلائے گا
khan sahab ab tou awaam apko badduayein dene lg gayi h khudara awaam ki takleef ko samjho ghareeb insan ghareeb se ghareeb tar hota ja raha h lekin ap jese luteray hukmaraan ameer se ameer hotay ja rahay hain
awaam pr mehrbani karo reisign karo aur ghar jao