معافی کا آغاز یہاں سے کریں کیونکہ۔۔۔
"معافی مظلوم نہیں، ظالم مانگتا ہے۔ ۹ مئی کو عدالت کے شیشے توڑ کر مجھے اغوا کیا گیا جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام قرار دیا، ہمارے درجنوں کارکنان کو شہید، سینکڑوں کو اغواء اور ہزاروں کو گرفتار کیا گیا، گھروں کے تقدس کو پامال کیا گیا اور صرف سیاسی وابستگی کے جرم میں لوگوں کے کاروبار تباہ کر دئیے گئے۔ اس فسطائیت کے تناظر میں معافی تو مجھ سے اور تحریک انصاف سے مانگنی چاہیے" عمران خان
#معافی_آپ_مانگیں
ریاستی سطح پہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا ایک اور ثبوت ایک شخص 9 مئی کے دن آنسو گیس کا شیل پولیس کی طرف واپس پھینکتا ہے جب کے اسکے ہاتھ میں پانی کی بوتل ہے لیکن ریاستی ڈیجیٹل دہشت گردوں کا بیانیہ یہ ہے کہ وہ پیٹرول بم بھینک رہا ہے