اظہارِ تشکر
ہم این اے 135 کی عوام ووٹر سپورٹرز عہدے داران ذمہ داران جس کسی نے بھی کسی بھی طرح نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاد کے لیے ہماری معاونت کی ہم تمام کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہیں
انشاءاللہ تعالی ہم آپ کے لیے ہر وقت حاضر ہیں
#TLP#ElectionResults2024#NA135
پی پی 192 این اے 135
نامزد امیدوار این اے 135 رانا فرزند نسیم صاحب کی 18GD میں تحریکی دوست محترم ٹیپو صاحب کے والدِ محترم کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
#NA135#pp192
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ رانا فرزند نسیم صاحب MNA NA_135کا آفیشل اکاؤنٹ بنا دیا گیا ہے تمام احباب ان کو فالو کریں
@farzandTeam@norab10027
امیدوار این اے 135 رانا فرزند نسیم اور امیدوار پی پی 185 چوہدری الطاف اور ناظم اعلی ڈویژن ساہیوال صداقت علی رضوی مرکزی الیکشن افیس رینالہ خورد امد 3/1R سے ائے دوستوں سے ملاقات
#NA135#pp185
امیدوار این ��ے 135 رانا فرزند نسیم صاحب کی مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب سے جامعہ مسجد رحمت اللعالمین میں خصوصی ملاقات
#NA135
#PP185