تمام معزز کیبل آپریٹرز حضرات کومطلع کیا جا رہا ہے کہ 16 اکتوبر 2025 سے تمام جیوٹی وی چینلز کے سیٹیلائٹ کے پیرا میٹرز تبدیل ہو رہے ہیں۔ نئے پیرا میٹرزمندرجہ زیل ہیں۔
تمام معزز کیبل آپریٹرز سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی جیو کے تمام چینلز کو نئے پیرا میٹرز پر ٹیون کرلیں۔
PTV Home, PTV News, PTV Sports, PTV Global, and Pakistan TV broadcasts are being shifted to a new satellite from October 10, 2025. All viewers and cable operators are advised to set the new parameters.
🆕 NEW FREQUENCY 🆕
▶️ PTV SPORTS
▶️ PTV HOME
▶️ PTV WORLD
▶️ PTV NEWS
🛰️ PAKSAT-1R (38°E)
📡 TP: 4001 V 13333
📝PTV NETWORK will be switching to a new transmission frequency from 23 Nov 2023.
پی ٹی وی ہوم، پی ٹی وی نیوز، پی ٹی وی سپورٹس اور پی ٹی وی ورلڈ کے نئے پیرامیٹرز
سیٹلائٹ: پاک سیٹ 1 آر
ڈاون لنک فریکوئنسی 4001.5 ایم ایچ ��یڈ
سیمبل ریٹ 13333 ایم ایچ زیڈ
پولیرٹی ورٹیکل
نئے پیرامیٹرز کا اطلاق 23 نومبر سے ہوگا
تمام کیبل آپریٹرز پی ٹی وی کے نئے پیرا میٹرز ٹیون کرلیں