باجوڑ میں PCB ٹیلنٹ ہنٹ 2026 کے کھلاڑیوں کو انتہائی غیر معیاری لنچ دیا جا رہا ہے، جبکہ دیر میں معیار مختلف ہے۔ کیا باجوڑ کے کھلاڑیوں کے لیے یہی معیار مقرر ہے؟ PCB نوٹس لے اور یکساں معیاری سہولیات یقینی بنائے۔ #PCB#TalentHunt#Bajaur
ضلع باجوڑ: ہیڈکوارٹر خار سول کالونی میں محکمہ ٹیلیفون کی جانب سے غیر معیاری اور مبینہ طور پر جان لیوا کنکشن کے باعث انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بار بار شکایات کے باوجود پی ٹی سی ایل حکام کی خاموشی قابلِ تشویش ہے۔ متعلقہ حکام فوری نوٹس لے کر ناقص کنکشن درست کریں.
ضلع باجوڑ، صدر مقام خار اور مضافاتی علاقوں میں محکمہ PTCL کی ناقص انتظامات اور کمزور انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کے باعث صارفین کو انتہائی سست انٹرنیٹ سپیڈ کا سامناانٹرنیٹ کی کم رفتار کی وجہ سے طلبہ، تاجر برادری، سرکاری دفاتر اور دیگر صارفین کو روزمرہ کاموں میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
یہ تصویر ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے دفتر کے قریب واقع PTCL کیDP کی ہے، جوکہ ناقص سروس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اسکے باعث انٹرنیٹ کی سپیڈ نہ ہونےکے برابر ہے۔حکام نوٹس لیں اور Flash Fiber کو فعال کریں، تاکہ طلباء، بینکنگ سروسز، تاجروں، سرکاری دفاتر اور عوام کو بہتر انٹرنیٹ سہولت میسر ہوسکے۔
ضلع باجوڑ ہیڈکوارٹر سول کاخار، DHQ ہسپتال�� صدیق آباد اور گردونواح میں PTCL انٹرنیٹ و ٹیلی فون سروس انتہائی ناقص ہے۔ تاجر، سرکاری ملازمین، شہری اور بالخصوص میڈیکل کے طلباء شدید متاثر ہیں۔
PTCL حکام فوری طور پر آپٹیکل فائبر فراہم کریں اور ایکسچینج اپ گریڈ کرنےکامطالبہ
#Bajaur #PTCL
ضلع باجوڑ میں شدید ژالہ باری اور بارشوں نے تباہی مچا دی. فصلیں ،باغات اور پھلوں شدید نقصان پہنچایا.
تحصیل سالارزوں سرگندبانڈے میں طوفانی بارش کے وجہ سے درجنوں مویشی ہلاک جبکہ درجنوں مویشی لاپتہ ہیں .