فضا میں زہر کم نہ ہوسکا، اسموگ کی شدت برقرار۔لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس 327 تک پہنچ گیا۔خانیوال میں شرح 102، قصور میں 694، بہاولپور میں 338 اور ملتان میں 323 ریکارڈ کی گئی۔پنجاب حکومت کے دعوے بیانات سے آگے نہ بڑھ سکے، شہری بیماریوں کا شکار ہونے لگے
میر پور کے رٹھوعہ ہریان برج ، جس کا افتتاح میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف نے کیا ہے ، اس کا افتتاح تو پہلے ہو نہیں چکا تھا؟ یہ دوسری بار افتتاح ہوا ہے ؟
اور میاں صاحبان اس پل کا افتتاح پل کے مقام پر جاکر عوام میں کیوں نہیں کررہے ؟ میرپور کے پل کا افتتاح مظفرآباد میں کیوں ؟