دونوں ممالک میں آمریت ہے دونوں ممالک میں نفرت پھیلانے والے لوگ حکومت کر رہے ہیں دونوں ممالک کی حکومتیں نسلی اور علاقائی تعصب کا مظاہرہ کرتی ہیں پس تو عوام رہی ہے اب جنگ کی بڑھکیں اور جذبہ جنون سب ٹوپی ڈرامہ ہے اصل کام تو خواجہ آصف کرگیا
https://t.co/BCXw6lme90
شہد سے میٹھی بھی خاموش اور مقدس بادشاہ بھی خاموش پاکستان کے حق میں ایک آواز نہیں اٹھی یہ ہے باجوہ اور عاصم منیر کی خارجہ پالیسی کا نتیجہ دوسری طرف بھارت کے سامنے الٹا لیٹنے کی پالیسی بھی ناکام ثابت ہوئی
Pakistan and India have maintained a stable ceasefire for the past four or more years. Pakistan is already dealing with internal challenges and terrorism, and it gains nothing from initiating an attack. So why would Pakistan do it? India needs to show maturity!
ایک چھوٹے شخص کو یہ تکلیف ہے کہ اس بار قوم راولپنڈی کے گردو نواح میں موجود مقدس عمارت کے بجائے اڈیالہ کی طرف دیکھ رہے ہیں چھوٹے شخص کو خطرہ ہے کہ اگر اسے باہر آنے دیا اور سب پارٹیوں کی کانفرنس ہوگئی تو اڈیالہ کا مکین چھا جائے گا اور مقابلے میں وہ بونا نظر آئے
شریفوں کی محبت بھری حکومت کے ہوتے ہوئے بھارت کا پاکستان پہ حملے کا چانس صفر ہے لیکن بہت سے تجزیہ کار بضد ہیں کہ مودی بہت بڑی بڑھکیں مار چکا ہے اب اسے کچھ بڑا کرنا ہی پڑے گا آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ وہ بڑا کیا کر سکتا ہے؟
https://t.co/HzfRzxH4me
سب کچھ قابو کرنے کے باوجود کمپنی مسلسل خبریں چلوا رہی ہے کہ معاملات ٹھیک ہونے والے ہیں آج ایک اور ٹاوٹ سے خبر چلوائی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے نرمی کا سوچا جارہا ہے آخر کمپنی سب کنٹرول کرکے بھی کیوں افراتفری کا شکار ہے؟
https://t.co/DHu8xavUuf
آپ کے کے لئے میرے دل سے دعائیں نکلتیں ہیں مگر جب آپ ہی کی وڈیوز پوسٹ کرتے ہیں تو آپ اس کو ری پوسٹ کر دیا کریں تاکہ ہمیں بھی احساس ہو کہ ہم اس جدوجہد میں شامل ہیں۔ ویسے اگر آپ ری پوسٹ نہیں بھی کریں گے تب بھی میں آپ کی وڈیوز کو پوسٹ کرتے رہیں گے https://t.co/MwHy5rMkur
اگر صبح پھر عمران خان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہونے دی جاتی اور پی ٹی آئی کوئی بڑا ردعمل نہیں دیتی تو پھر اسکو نارملائز کردیا جائے گا اور عمران خان کو مکمل طور پہ تنہا کردیا جائے گا ہر دن مزاحمت ہر دن جدوجہد کا ہے تھکنا ممکن نہیں!
https://t.co/o6kMzzJChI
It’s truly heartening to see that you’ve seen through the lies and deception of the fascist, unelected regime propped up by army generals. More power to you!
علیمہ خان کی تصویر لیکن وقت بدلے گا🚨
آج وہ جمہوری لوگ کرگئے جو کہا کرتے تھے کہ فریال تالپور کو گرفتار کرنا جمہوری روایتوں کیخلاف ہے کل جو اڈیالہ کے سڑکوں پر عمران خان کے بہنوں کے ساتھ کیا گیا وہ کیا ہے کیا اب وہ جائز ہوگیا؟