اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے //
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1018ویں رات گزر رہی ہے
آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔
یا ﷲ
تو جانتا ہے نا
میں نے اپنی قید کے ہر دن، ہر رات میں اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا کی ہے۔
میں نے جیل کی تنہائی میں بیٹھ کر صرف ایک بات سوچی کہ میرا مرشد آج بھی ان سلاخوں کے پیچھے تنہا ہے۔
وہ شخص جس نے پوری قوم کے لیے آواز اٹھائی، آج خود انصاف کا منتظر ہے۔
ہم نے ہر درد میں بھی تیرے شکر کو نہیں چھوڑا۔
ہم نے ہر مشکل میں بھی امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میرے اللّٰہ…
قید کے ان دنوں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ ظلم صرف جسم کو قید کر سکتا ہے، ایمان کو نہیں۔
سلاخیں صرف ہاتھ روک سکتی ہیں، نظریہ نہیں۔
تنہائی صرف کمرے میں ہوتی ہے، اللّٰہ سے تعلق میں نہیں۔
84 دن میں نے اس احساس کے ساتھ گزارے کہ میرا مرشد 1000 سے زائد راتیں اسی تنہائی میں گزار رہا ہے۔
میں سوچتا تھا کہ آخر ایک انسان کتنی آزمائش برداشت کرے؟
کتنی خاموشی؟
کتنی تنہائی؟
کتنا انتظار؟
یا اللّٰہ…
تو بہتر جانتا ہے کہ تیرے بندوں پر کیا گزر رہی ہے۔
تو دیکھ رہا ہے کہ کیسے لوگ مرشد کے نام پر اپنے مفاد نکال رہے ہیں۔
کیسے سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔
کیسے خاموشیاں اختیار کی جا رہی ہیں۔
اور کیسے ایک سچے لیڈر کو تنہا چھوڑنے کی کو��ش کی جا رہی ہے۔
لیکن میرے اللّٰہ…
ہم آج بھی اپنے مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم آج بھی اسی محبت، اسی وفا اور اسی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یا اللّٰہ…
جس طرح تو نے مجھے 84 دن بعد اپنے گھر والوں سے ملوایا،
اسی طرح میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو بھی جلد اپنی قوم کے درمیان واپس لے آ۔
میرے اللّٰہ…
مرشد کی ہر تکلیف کو آسان فرما۔
ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
ان کی صحت، ان کی آنکھوں، ان کی زندگی اور ان کی عزت کی حفاظت فرما۔
یا اللّٰہ…
تمام مرشد کے مریدوں کو بھی رہائی عطا فرما،
جو آج بھی جیلوں میں اپنے مرشد سے محبت کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
جو اپنے گھروں، اپنی ماؤں، اپنے بچوں اور اپنے اپنوں سے دور ہیں۔
میرے اللّٰہ اُن کی تنہائیوں کو آسان فرما، اُن کی ماؤں کے صبر کو سلامتی عطا فرما، اور اُن سب کو جلد آزادی نصیب فرما۔
یا اللّٰہ…
ہمیں مایوسی سے بچا لے۔
ہمیں حق پر ثابت قدم رکھ۔
اور ہمیں وہ دن جلد دکھا دے جب ہمارا مرشد آزاد ہو کر دوبارہ کہے:
“میرے پاکستانیوں…
میرے ﷲ ہماری تمام دع��ئیں قبول فرما
میرے اللّٰه غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت اور مدد عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1017 دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر ��ے
یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت تندرستی عطا فرما
یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی آنکھوں کی حفاظت فرما
یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی بینائی کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یاﷲ
ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پاکستان میں اس وقت ان دونوں شخصیات میں سے زیادہ مقبول کون ہے، کون حق پر ہے، آپ کس بندے کے ساتھ کھڑے ہیں؟
1-عمران احمد خان نیازی
2-فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کری�� گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
اگر آپ کو زندگی میں دو کے انتخاب کا موقع ملے تو
1. اپنے خوابوں کی شہزادی / شہزادے سے شادی
2. لامحدود مفت شاپنگ
3. لامحدود مفت کھانا
4. ماہانہ 20 لاکھ روپے
5. لوگوں کا ذہن پڑھ لینے کی غیبی طاقت
6. کسی ہنر میں جادوئی مہارت
7. ہمیشہ صحت مند رہنے کی
کمنٹ میں بتائیں
#موناسکندر