لاڑکانہ کے لوگوں نے وزیر اعلی مراد علی شاہ اور بلاول زرداری کو دھکے دے کر بھگا دیا
جب ہم ڈوب رہے تھے اس وقت کہا تھے جاؤں۔
یہ وہ سیاسی شعور ہے جسے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عوام پاکستان کو دے دیا ہے
جب ریاست کے فوج، مولوی اور حکمران سرمایہ پرست اور انتظامیہ طاقت کے ہوس میں ہو تو انسانیت بھوک افلاس سے یوں آنسو بہاتی ہے,😥💔
🙏 ویڈو کو پھیلائیں مدد کریں انکی
@fatimaVibess0 دنیا دیکھ رہی ہے / پاکستان میں کیا ہو رہا ہے / عوامی حقوق کیسے کچلے جا رہے ہیں / انسانی بقاء کیسے خطرے میں ہے / خان کو علاج نہ دے کر تم دنیا کو کیا دکھا رہے ہو؟ / طبی سہولت دو / عزت بچاؤ / #خان_کو_طبی_سہولت_دو
بجلی فی یونٹ 2 روپے 37 پیسے اسلئے مہنگی کردی گئی کہ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہو گا اور یہ نکھٹو حکومت صرف عام لوگوں کی جیب کاٹ کر چل رہی ہے اپنی کمائی ٹکا نہیں
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
امریکہ کو پاکستان،اسراہیل، مصر اور اردن کی مالی امداد مکمل بند کرنی ہوگی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
پہلا امریکی مسلمان سینیٹر عبد السید
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
لفظ"پلیز" ان۔کو۔کہا۔جاتا ہے جو آئین کو مانے ، شفافیت کو قبول کریں ۔
یہ سب تو ڈکٹیٹرز مسلط ہیں جو اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے کچھ بھی کر رہے ہیں،
#خان_کو_طبی_سہولت_دو