��مران خان کی گرفتاری ISPR کے مطابق قانونی تھی جبکہ عدالت کے مطابق غیرقانونی،
لہذہ ISPR کو بھی عدالت میں طلب کیا جائے اور پوچھا جائے کہ وہ کہاں کا قانون دان ہے۔۔۔؟؟؟
جب دل کرے ISPR وزیرخزانہ بن جاتا ہے ، جب دل کرے وزیرداخلہ بن جاتا ہے اور جب دل کرے وزیرقانون،
اگر نہیں بنتا تو فوج کا ترجمان نہیں بنتا،
یہ لوگ اپنا کام کیوں نہیں کرتے، جس کے یہ پیسے لیتے ہیں،،
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،
مخے تمہارا فوج سے کوئی تعلق نہیں، باقی ہر "کھڈ" میں تم نے انگلی دینی ہے۔۔!!!
Copied
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا، جانئے انہیں کہاں سے گرفتار کیا گیا ؟
#AliMuhammadKhan#ImranKhan
Link : https://t.co/xdzdvXKDXt
"پی ٹی آئی کے دیرینہ سپورٹر میجر (ر) ساجد بخاری انکے گھر پر چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے " رہنما تحریک انصاف حماد اظہر
#ImranKhan#SajidBukhari
Link : https://t.co/SwaHdG3mha
"جو خواتین الٹراماڈرن ہوکر آرہی ہیں انہیں ہمارے ہی دئیے کریکٹر سرٹیفکیٹ پرانکے ویزے ،امیگریشن اور جابز ملنی ہیں،جو یہ حرکتیں کررہے ہیں انشاء اللہ انہیں کبھی کوئی جاب نہیں ملے گی"۔آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کے حامیوں کا مستقبل تباہ کرنیکی دھمکی
https://t.co/f0HxEkqcCb
"فوج کا کام ہے سرحدوں کی حفاظت کرنا، فوج کیوں ہر معاملے میں گھسی ہوئی ہے، عمران خان کی گرفتاری پر جج پانچ گھنٹے تک فیصلہ محفوظ کرکے بیٹھا رہا، وہ کس کاانتظار کررہا تھاکہ کوئی اسے بتائے کہ فیصلہ غلط ہے یا درست۔۔"۔ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال
https://t.co/fMV2REhDTy