رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
" جو بات تمہیں قران و سنت کی روشنی میں صحيح معلوم ہو اسے اختیار کرو اور جو بات قران و سنت کی روشنی میں غلط معلوم ہو اسے چھوڑ دو "
وَاللّٰہُ یُحِبُّ الصٰبِرِین"َ
اور صبر کرنے والے ہی اللّٰہ کو محبوب ہیں.♥
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
There is a strange hypocrisy in human anger. He controls himself in the face of someone stronger than himself. But he does not hesitate to get angry with someone weaker than himself,
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️
تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ🌹
بہت ہی بابرکت ہے وہ ہستی جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
صبح بخیر زندگی❤️☘️