@MetaMona_ Here’s the thing pisses me off the most
When a brown or black man wants to live batter life and move to any other country he’s migrant or immigrant and when white man does the same he’s an EXPAT 🤣🤣🤣🤣
WHY 🍆🍆🍆
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واض�� طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔"
اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟
فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔
#ImranKhanHealthRedAlert
#ImranKhanMedicallyHostage
کبھی یہ فرعون ہوا کرتے تھے ایک تو سسک سسک کر مر گیا دوسرا سسک رہا ہے موت مانگ رہا ہے لیکن آ نہیں رہی ظالم لوگوں کا انجام بھت برا ہوتا ہے 🔥🔥
جو آج ظالم بنا ہوا ہے اسکا انجام انسے بھی برا ہونے والا ہے عاصم منیر وہ عبرت بنے گا دنیا کے لیے کہ شاید اسکے بعد کسی جرنیل میں جرت نا ہوسکے اپنی قوم پر ظلم کرنے کی 🔥