برطانیہ شیفیلڈ میں اورسیز کشمیری راولاکوٹ اور کوٹلی کے شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر رو پڑے
جنھیں ون سٹار برگیڈیر درندے کی زاتی انا کی تسکین کے لیے شہید کیا گیا
۔
سردار امان کا بڑا بیان جاری 🚨
تمھارے پاس ایک ہی Option ہے, ہمارے سامنے surrender کرو, ہمارے پاؤں میں گر جاؤ بس!!🔥
عاصم شہباز, زرداری ریجیم نے کشمیریوں کو الگ وطن کے نعرے پر مجبور کردیا!!
دیکھیں یہ آذاد منش انسانوں کا سمندر — 80,000 سے زائد بھوکے، پیاسے، بےقرار انسان، میرپور، سدھنوتی، باغ اور آذاد کشمیر کے ہر کونے سے راولاکوٹ میں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اور ابھی مزید قافلے راستے میں ہیں۔
یہ کوئی معمولی جلوس نہیں۔ یہ ماؤں کی بےچینی ہے، باپوں کی آہِ بےاثر ہے، اور نوجوانوں کا وہ غصہ ہے جو اب صبر کی حدیں پار کر چکا ہے۔
کل یہ لوگ راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف کوچ کریں گے — اور کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی۔
یہ احتجاج نہیں، یہ بغاوت ہے — ٹوٹے دلوں کی بغاوت، پاکستانی فوجی حکمرانوں کے ظلم کیخلاف بغاوت
Look at this sea of humanity—over 80,000 souls from Mirpur, Sudhnoti, Bagh, and across Azad Kashmir, united in Rawalakot. Not just them—more convoys are still pouring in from other regions, driven by the same anguish, the same cry for justice.
These aren't just protesters. They are mothers who have lost sleep, fathers who have run out of tears, and young men ready to sacrifice everything for their dignity. Tomorrow, they march from Rawalakot to Muzaffarabad. And nothing—absolutely nothing—will stop them.
This is not a protest anymore. This is a revolution of the broken-hearted asking for redemption from the Pakistani military establishment