ہماری کمیونٹی تو اتنی پرامن ہے کہ آزاد کشمیر میں چوری، قتل و غارت، عورتوں کی بے حرمتی جیسے واقعات شائد سالوں میں کبھی رپورٹ ہوتے ہوں اور یہ وہی پرانے سکرپٹ وہی پرانی کہانیاں ، غدار ، انڈین ایجنٹ ،انتشار پسند ، دہشتگرد ۔ یہ سب دیکھ کر اب ان کی ذہنی پسماندگی پر ترس آتا ہے
Internet blackout in AJK, reports of killing of almost 100-300 ppl in rwk. They are simple people who are demanding their presentation in their own land. May Allah destroy your generations same way as you are killing our innocent people Ameen
#AzadKashmirMassacre
لوگوں کو پیار سے محبت سے ڈیل کریں، ان کے جائز مطالبات مانیں ، زندگی گزرانے کے لیے انہیں بہتر سہولیات دیں ، غربت اور لوگوں کی محرومیوں کو ختم کریں پھر دیکھیں کوئی آپ سے نفرت کرے گا۔ ؟